Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 13 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

فکسڈ ڈپازٹ، شرح منافع پر بینکوں میں مقابلہ

قومی نیوز منگل 16 اپریل 2019
فکسڈ ڈپازٹ، شرح منافع پر بینکوں میں مقابلہ

کراچی۔۔۔بینکوں کے مابین فکسڈ ڈپازٹ پر منافع کی شرح کی فراہمی پر زبردست مقابلہ کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

بینکوں کی جانب سے صارفین کو رقم ڈپازٹ کرنے کے لئے مختلف انداز ر میں راغب کیا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم نے کہا پاکستان کو تمہاری ضرورت ہے، اسد عمر

بعض بینک تین سالہ فکسڈ ڈپازٹ پر 14.25 فیصد تک ماہانہ منافع کا اعلان کر رہے ہیں، موبائل بینکنگ کا کاروبار دن بہ دن فروغ پارہا ہے۔

دوسری جانب بعض ماہرین بنکاری کا کہنا ہے کہ بینکوں کی جانب سے اشتہارات اعداد و شمار کا گورکھ ردہندہ ہیں

یہ بھی پڑھیں : رزاق داؤد کا مہنگائی میں اضافے کا اعتراف

شرح سود اور شرح منافع کی ادائیگی اسٹیٹ بینک نے مقرر کررکھی ہے لیکن بینکوں کی جانب سے عوام کو لالچ دینے کے لئے اعداد وشمار کچھ اور بتائے جاتے ہیں

بینکوں نے اکاونٹ کے علاوہ کیش رقم سے پے آرڈر بنانے پر بھی سروس چارجز بڑھا دئیے ہیں۔

(949 بار دیکھا گیا)

تبصرے