ٹیکسی سروس اوبر کی مالیت 100 ارب ڈالرز؟

پیشگوئی کی گئی ہے کہ جب یہ کمپنی نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں اپنے شیئرز فروخت کیلئے پیش کرے گی تو اس سے 10 ارب ڈالرز کی کمائی ہوگی