ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ پر شکوک و شبہات برقرار

بھارت میں یہ بات زور پکڑ رہی ہے کہ عالمی کپ میچ کا بائیکاٹ کیا جائے عام حالات میں کھیلوں کو اضطراب کے خاتمے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے