Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

باپ نے عدالت لگا لی

ویب ڈیسک جمعه 12 اپریل 2019
باپ نے عدالت لگا لی

حو اکی بیٹی آ ج بھی اپنی مر ضی سے زندگی انسانی فلسفے کے مطا بق ز ند گی نہیں گز ار سکتی ہے کبھی با پ تو کبھی بھا ئی تو کبھی خان صا حب تو کبھی چوہد ر یو ں تو کبھی و ڈ یر و ں کے پھر اپنے ہی خو نی ر شتے کے ہاتھوں قتل کر دی جا تی ہیں عو ر ت کو تو ایک کھلو نایا پھر اپنی جا گیر سمجھنے والی سو چ آج بھی تبدیل نہیں ہو ئی ہے حیدر آباد میں ایسے ہی ایک وا قعہ میں غیر ت کے نام پر ایک نو جو ان لڑکی قتل ہو گئی سگے باپ نے اپنی ہی نوجوان بیٹی کو غیر ت کے نام پر اپنی انا کی بھینٹ چڑ ھا تے ہوئے اسے بے در د ی سے قتل کر دیا با پ فرار ہو گیا اور قتل ہو نے والی متو فیہ کے قتل کا مقدمہ اس کے باپ کے خلا ف چچا نے درج کر ادیا ‘2 اپریل کو حیدر آباد ریلو ے ا سٹیشن کے قریب وا قع کرسچن کالونی بلو چستان ہو ٹل کے پیچھے مبینہ طورپر باپ نے اپنی 21سالہ بیٹی فائز ہ خان تر ین کوبجلی کے تار سے گلا گھونٹ کر ما ر ڈ الا ا طلا ع ملنے پر فو ر ٹ تھانے کی پولیس وقو عہ کے مقا م پر پہنچی تو علا قے میں کہر ام مچا ہو ا تھا اورمقا می آباد ی اور پختو ن ر ہا ئشیو ں سمیت قریبی ہو ٹلو ں میں ر ہا ئش پذ یر افراد میں خوف کی علا مت د کھا ئی دی۔

متو فیہ کی نعش کو پو لیس نے سول اسپتال منتقل کی اور نعش پو سٹ ما رٹم کر انے کے بعد متو فیہ فا ئز ہ ترین خان کے ور ثاء کے حو الے کر دی گئی نعش گھر پہنچنے پر علا قے میںکہر ام مچ گیا اور علا قہ میں ہر شخص کی آ نکھ ا شکبا ر تھی اور ر شتے دار د ھا ڑ یں مار ما ر کر رو تے دکھا ئی دیئے فو رٹ تھانے کی پو لیس کے مطا بق متو فیہ کے قتل کا مقد مہ اسکے چچا حا مد خان ترین نے درج کر ایا ہے پو لیس نے بتا یاکہ درج کر ائے گئے مقدمے کے مدعی اور متو فیہ کے چچا حا مد تر ین خان کے مطا بق متو فیہ فائز ہ خان ترین سلیم خان ترین کی دوسر ی اہلیہ کے بطن سے ہے دو نو ں بیو یو ں سمیت ان کے بچے ایک ہی گھر میں ر ہتے ہیں متو فیہ فا ئز ہ میرے بیٹے ا جمل کو لے کر 26ما ر چ کو گھر سے چلی گئی تھی جب تلا ش کیا تو پتہ چلا کہ دو نو ں لا ہو ر میںہیں ہم نے لا ہو رمیں رابطہ کرکے انہیں یکم اپر یل کو اپنے ہمراہ لا ہو ر سے گھر لے آئے تھے اور پھر میرے بھتیجے ابر اہیم نے مو بائل فون پر ا طلا ع دی کہ پاپا نے ہمیں گھر کے نچلے پو ر شن میں بند کر دیا ہے

یہ بھی پڑھیں : گلی محلوں میں شراب خانے کھل گئے

ہم جب تک پہنچے تو میر ی بھتیجی کی بند کمر ے سے نعش پڑی ملی اور اس کے قریب سے بجلی کا تار بھی ملا حا مد خان ترین کی مد عیت میں اپنے بھا ئی سلیم خان ترین کے خلا ف متوفیہ کے قتل کا مقدمہ درج کر اد یاہے اور فرار ہو نے والے سلیم خان ترین کی تلا ش جا ری ہے وا ضح رہے کہ جنگل کا قانون اور اس ذہینت کے مالک سلیم خان ترین کو گرفتار کرکے اسے قر ار وا قعی سزاد ی جا ئے تا کہ کوئی بھی کسی بھی بیٹی اور ما ں یا پھر کوئی خا تون ر شتے دا ر کا اس طر ح دل دہلادینے والا قتل پھر سامنے نہ آ سکے سلیم خان ترین اور دیگر کو مقدمے میں نا مز د کیا گیا ہے انہیں فی الفو ر گرفتار کیا جائے اور قرار وا قعی سزا کا مستحق بھی قر ار دیا جائے آخری ا طلا عا ت تک کئی روز گز ر نے کے با و جود پولیس سلیم خان ترین کو گرفتار نہیں کر سکی ہے متو فیہ کے ر شتے دا رو ں و علا قے مکینو ں نے حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ فو ری طور پر متو فیہ فا ئز ہ خان ترین کے قتل میں ملو ث افراد کو گرفتار کیا جائے تاکہ متو فیہ کے خا ند ان میں مز ید بے چینی کو دو ر کیا جائے اور قتل کے اصل حقائق سامنے لائے جا ئیں۔

(248 بار دیکھا گیا)

تبصرے