Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد پونے گیارہ کروڑ ہوگئی

ویب ڈیسک بدھ 10 اپریل 2019
پاکستان میں ووٹرز کی تعداد پونے گیارہ کروڑ ہوگئی

اسلام آباد… ملک بھرمیں رائے دہندگان کی تعداد تاریخ میں سب سے زیادہ 10کروڑ 75 لاکھ نفوس ہوگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق اس میں6 کروڑ 2 لاکھ مرد( 56 فیصد) اور 4 کروڑ 74 لاکھ خواتین (44 فیصد) ووٹرز شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں : دودھ کی قیمت راتوں رات بڑھ گئی،23 روپے فی لیٹر اضافہ

کل تعداد میں سندھ وپنجاب کا مجموعی تناسب 78 فیصد ہے‘ صرف پنجاب کے کل ووٹر کا ملک کے تمام ووٹرز کی تعداد میں تناسب 57.09 فیصد ہے

جہاں رائے دہندگان کی کل تعداد 6 کروڑ 13 لاکھ ہے ‘ سندھ کا 21.23 فیصد اور ووٹرز کی تعداد نے 2 کروڑ 29 لاکھ ہے ‘ کے پی کے کا تناسب 14.28 فیصد اور تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ ہے

بلوچستا ن‘ فاٹا اور وفاقی دارالحکومت کاتناسب بالترتیب 2.50,4.06 اور 0.72 فیصد ہے ۔

(139 بار دیکھا گیا)

تبصرے