Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

منشیات فروشوں کی شامت

ویب ڈیسک جمعه 05 اپریل 2019
منشیات فروشوں کی شامت

ہما رے ملک کے شہر یو ں کا کا فی عر صے سے مطالبہ ر ہاہے کہ منشیا ت کی لعنت سے نہ جانے کب چھٹکا را حا صل ہو سکے گا اور ہما ری نو جو ان نسل کو اس لعنت سے بچا ئے جا نے کے لیے منشیا ت فر و شو ںکا خاتمہ بھی نہ جا نے کب تک ممکن ہو گا پو لیس ، سی آ ئی اے اور دیگر فو ر سز کی منشیات فر وشوں کے خلا ف کارروائیاں دیکھنے میں آ تی ہیں لیکن منشیا ت جہا ں سے آ تی ہیں‘ ان را ستو ں پر نا کے بھی مو جو د ہیں پھر نہ جا نے کیوں چند سکو ں کے لا لچ میں متعلقہ ادا رو ں کے اہلکا رو ں کے ملو ث ہو نے یا پھر پولیس اور متعلقہ دیگر ادا رو ں کے افسران کی ملی بھگت سے منشیا ت سپلائی کیے جانے کے انکشافات سا منے آئے ہیں منشیا ت کی روک تھا م کے لیے آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم ا مام اور ایڈ یشنل آ ئی جی حیدر آباد ریجن ڈاکٹر غلام سر و ر جما لی کی کا و شوں کے نتیجے میں سندھ کے مختلف شہر و ں بالخصوص حیدر آباد میں کر اچی سے اسمگل شدہ‘ منشیا ت اور اند رو ن سندھ بھیجی جا نے والی منشیات کی رو ک تھا م اور منشیا ت فر و شوں کے خلاف کا رروائیا ں تیز تر دکھائی دی گئی ہے عجیب اتفاق دیکھئے 28ما رچ کو حیدر آ باد پر یس کلب میں ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر غلام سر ور جما لی کی آمد کے مو قع پر ہی حیدر آ باد میں منشیا ت فر شوں کیخلا ف کا رر وائیا ں تیز تر کر نے کا عند یہ دیا گیا اور سی آئی اے سینٹر کی جانب سے کچھ ہی گھنٹے بعد ہی سی آئی اے سینٹر کی پولیس نے ایس ایس پی حیدر آباد سر فر ا زنو ا ز کی خصوصی ہد ایت پر منشیا ت فرو شوں کے خلا ف کارروائی کر نے کے ا حکا مات جا ری کیے گئے

پھر کیا تھا سی آئی اے پو لیس کے ڈی ایس پی ا سلم لانگا ہ نے دیگر تھا نو ں کی پولیس کے ہمر اہ فتح چوک پر بڑی کا رروائی کر تے ہو ئے 3 ملزمان کی گرفتاری اور انکے قبضے سے بر آ مد ہو نے والی منشیا ت کی تفصیلات کے حو الے سے میڈیا کو مد عو کر کے پر یس کا نفر نس کر دی پریس کا نفر نس کر تے ہوئے حیدر آبادسی آ ئی اے سینٹر کے انچار ج ڈی ایس پی ا سلم لا نگاہ نے بتایاکہ مختلف تھانوں پھلیلی پنیا ری سمیت دیگر تھا نو ںکے پولیس افسران واہلکارو ںکے ہمر اہ خفیہ ا طلا ع پر فتح چوک پر کا رروائی کی گئی اور ایک ٹرک کو روکا تو ٹرک میں مو جود افر اد نے بتا یا کہ اس ٹرک میںکھا نے پینے کا سامان دیگر ا شیاء مو جو د ہے سی آ ئی اے سینٹر کی پو لیس اور دیگر تھا نو ں کی پو لیس نے ٹر ک کو چیک کیا تو اس میں مختلف بو رو ں تھیلو ں اور دیگر سا مان میں‘ جبکہ ٹرک کے خفیہ خا نو ں میں بھی منشیا ت کو چھپا یاگیا تھا پو لیس نے بڑی تک و دو کے بعد مذ کو رہ ٹر ک سے 20من چر س اور 3 من ا فیون بر آمد کی اور کا رر وائی کے دو ران ٹرک اورتین ملزمان عبد المنا ن دا د خان اور محمد اسماعیل کو اپنی حراست میں لے کر سی آئی ایس سینٹر لا یا گیا ہے پو لیس کے مطا بق ملزم سے مزید تفتیش کی جا ری ہے

یہ بھی پڑھیں : پان کے کیبن میں پیٹرول پمپ

جبکہ پھلیلی پو لیس نے بھی ایک کا رروائی کے دو ران کا ر لفٹر گینگ کا سر غنہ پو لیس مقا بلو ں اور منشیا ت فروش سمیت دیگر جر ائم کی وا ر دا تو ں میں ملو ث ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا‘ ایس ایچ او تھا نہ پھلیلی آغا اسد پٹھان نے بتا یا کہ جڑ یل شاہ قبر ستان کے قریب ٹارگٹڈ آ پر یشن کرکے ۔ایک منشیا ت فر وش محمد اسلم آرائیں کو گرفتار کر لیا گیا بد نام ز مانہ منشیات فر وش پولیس مقابلو ں کا ما سٹر ما ئینڈ اور کا ر لفٹر سمیت دیگر سنگین جر ائم کی وا ر دا توں میں پو لیس کو مطلو ب تھا۔ جس کے قبضے سے 20کلو 400 گرام چر س بر آمد کی گئی ہے‘ پو لیس ترجمان و پھلیلی تھانے کی پو لیس کے مطابق منشیات فر وش و گرفتار کیے گئے‘ ڈا کو محمد اسلم ولد خو شی محمد آ رائیں کے کر یمنل ر یکا ر ڈ کو ظا ہر کر تے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ضلع شہید بے نظیر بھٹو کے مختلف تھا نو ںمیں ایک در جن کے لگ بھگ مقد مات درج ہیں‘ جبکہ شہد اد پو ر میں دو مقد مات اور حیدر آباد کے پھلیلی تھا نے میں ملزم پر ایک مقدمہ اس سے قبل درج ہے‘ جو کہ پو لیس کو مطلو ب تھا ملزم پر مقدمہ درج کر کے مز ید تفتیش کی جا رہی ہے

29ما رچ کو آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم ا مام نے اپنے مختصر دو ر ے کے مو قع پر ایس ایس پی حیدر آ باد ۔سر فرا ز نو از شیخ اور ان کی ٹیم کی منشیات کے خلا ف بھر پورکا رروائیا ں کیے جانے پر ایک لاکھ روپے کا انعا م دیا ہے بحر حا ل حیدر آبادمیں منشیات فر شوں کے نیٹ ورک کو ختم کر ا نے کے لیے منشیات فر و شو ںکے خلا ف مزید مر بو ط پالیسیا ں و ا ضح کر نے کی ضر ور ت ہے ایڈ یشنل آ ئی جی حیدر آباد رینج ڈاکٹر غلام سر ور جما لی کی جا نب سے مین پو ری ا سمگل شدہ گٹکے اور منشیا ت چاہے وہ افیون شر اب چر س آ ئس منشیا ت سمیت دیگر منشیا ت کی فروخت کر نے والے منشیا ت فر و شوں کے خلاف آواز بلند ہی نہیں کیا بلکہ چند د نو ں میں حید ر آباد ٹنڈو جام پھلیلی کے علا قوں سمیت دیگر علا قو ں میں منشیا ت فر وشو ں کے خلا ف کا رروائیا ں کیے جا نے کے عمل کو شہر یو ں نے سر ا ہا ہے دیکھنا یہ ہے کہ ان منشیا ت فروشوں کے خلا ف کا رر وائیا ں کب تک جا ری ر ہی ہے یا پھر بیا نا ت کے بعد پو لیس افسران صرف دکھاوے کی ہی کا رر وائیا ں کر تے رہیں گے خدانخواستہ ہمارا پو لیس افسران کے خلا ف کو ئی خد شہ نہیں ہے کہ وہ منشیا ت فر و شوں کے خلا ف کا رروائی نہیں کر یں گے‘یہ تو صر ف عوامی را ئے ہے جو کہ بسا او قا ت ز یا دہ تر اس طر ح کے عمل کو دیکھا گیا ہے موجودہ پو لیس افسران کی کا رر و ا ئیا ں اور ضلعی سمیت ریجن کے پو لیس افسران کی منشیا ت فر و شوں سے نمٹنے کی حکمت عملی بہتر دکھا ئی د یتی ہے‘ جو کہ جا ری ر ہنی چاہیے۔

(160 بار دیکھا گیا)

تبصرے