Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

رمضان سے قبل قیمتیں بلند‘ مرغی کا گوشت 420 روپے کلو

ویب ڈیسک جمعه 05 اپریل 2019
رمضان سے قبل قیمتیں بلند‘ مرغی کا گوشت 420 روپے کلو

کراچی ….. شادیوں کا سیزن تمام‘ مرغی فروشوں نے گرتے نفع کو قیمتوں میں اضافہ کرکے پورا کرنے کی ٹھان لی۔ فی کلو دام میں 30 سے 40 روپے کلو کا اضافہ کردیا۔ مرغی کا گوشت 360 روپے کلو تک پہنچادیا۔

یہ بھی پڑھیں : راحت فتح علی سے بینک اکائونٹس کی تفصیلات طلب

بعض علاقوں میں ’’اعلیٰ کوالٹی‘‘ کا کہہ کر گوشت 420 روپے میں بیچا جارہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق دکانوں‘ اسٹالز پر حسب سابق سرکاری نرخ آویزاں ہیں مگر ان پر عمل درآمد ندارد ہے۔

(178 بار دیکھا گیا)

تبصرے