Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 07 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

معیشت بہتر بنانے میں مہنگائی تو ہو گی، اسد عمرکی منطق

قومی نیوز منگل 02 اپریل 2019
معیشت بہتر بنانے میں مہنگائی تو ہو گی، اسد عمرکی منطق

اسلام آباد … وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی ضرور ہے لیکن مہنگائی کی شرح 2008ء میں پیپلز پارٹی اور 2013ء میں ن لیگ کے پہلے چھ ماہ کی نسبت کم ہے۔معیشت بہتر بنا رہے ہیں مہنگائی تو ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں : عدالتی کارروائی، فوج کا مورال گرے گا، قصوری

وزیر خزانہ اسد عمر نے مہنگائی، پیٹرول بم اور ڈالر کے ہاتھوں روپے کی رسوائی کی انوکھی دلیل پیش کر دی۔ پیٹرول ڈیزل اوگرا کی سفارش سے کم مہنگا کرنے کا احسان جتایا اور اپوزیشن کو مناظرے کا چیلنج دیدیا۔

(269 بار دیکھا گیا)

تبصرے