Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 17 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ٹریفک آؤٹ آف کنٹرول

قومی نیوز جمعه 29 مارچ 2019
ٹریفک آؤٹ آف کنٹرول

ہر ملک کے ٹر یفک نظام کی بہتری کے لیے آ گاہی مہم اور بہتر اقدامات ر یاست کی جا نب سے د کھائی دیتے ہیں ہما رے یہاں صر ف آ گا ہی پر و گرام بسا او قا ت د کھا ئی دیتے ہیں لیکن ا قدا مات کے ساتھ ساتھ انتظا ما ت بھی د کھا ئی دیتے ہیں صرف چند رو ز اور اس کے بعد مسائل ہی مسائل د کھا ئی د یتے ہیں جیسے حیدر آ باد کے ٹریفک کے مسائل بھی کچھ بیان کر نے ہو ں تو ٹر یفک کے مسائل کا شا ہر اہوں پر ہجو م د کھا ئی دے گا ٹر یفک کا اژد ھام رو ز کا معمول اور ٹر یفک اہلکا ر و ں کی جا نب سے شاہر ا ہو ں سے بھتہ خو ری کے مناظر کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہے

حیدر آباد کے ایس ایس پی سر فرا ز نو ا ز شیخ کی جا نب سے گز شتہ د نو ں حیدر آباد ٹر یفک کی انتظا میہ سے مل کر اپنی کما نڈ میں کئی رو ز کی ٹر یفک قو انین کی آ گاہی کے سلسلے میں ریلیا ں نکا لی گئی اور شہر یو ں میں ٹر یفک قو انین پر بہتر عمل کر نے کے پمفلٹ۔بھی تقسیم کیے گئے تھے لیکن حیدر آ باد کے ٹر یفک کے مسائل میں سب سے بڑی وجہ شاہر ا ہو ں پر مو جود ہا تھ ر یڑ ھیا ں، عا ر ضی د کا نیں اور بالخصو ص کپڑ ے مصنو عی ز یو رات کی فر و خت کے لیے قائم کیے گئے ٹھیلہ ما فیا فر و ٹ ٹھیلو ں و سبز ی کے ٹھیلو ں اور گو شت کی د و کا نو ں اور تو اور غیر قا نونی پا رکنگ جو کہ پو لیس گر دی اور پو لیس ما فیا ں نہیں تو کیا ہے جہا ں حیدر آباد کے شہر ی ان ٹر یفک اہلکا رو ں اور مقامی ضلعی انتظا میہ کے ہا تھو ں بلیک میل ہو کر فٹ پا تھو ں اور شاہر ا ہوں سے گز ر تے و قت جن مشکلا ت اور مسائل کا سا منا کر تے ہیں

اگر ایس ایس پی حیدر آباد اور ضلعی انتظا میہ کے افسران جبکہ ٹر یفک افسران بھی ان شا ہر اہو ں سے صر ف ایک گھنٹے کے لیے پید ل ہی سفر کر لیں تو دو د ھ کا دو دھ اورپا نی کا پا نی یعنی ا قدا مات پر ا خر ا جا ت اور۔ کا لی ور دی میں ملبو س اہلکا رو ں و ر یز رو فو ر س اور ٹر یفک پو لیس کے اہلکا رو ںکی بھتہ خو ری کا ما ہا نہ حساب کتا ب ہی دیکھ لیں تو لاکھو ں کی بھتہ خو ری کے ثبو ت سامنے آ ہی جا ئیں گے و گرنہ پھر یہ ما فیا ٹھیلہ ۔سبز ی ۔گو شت ۔کپڑے ۔جو ئیلری۔ مچھلی ۔فر و ٹ عار ضی پکو ان سینٹر و ں اور بر یا نی سینٹر ز کی ٹھیلو ں پر سجا ئی جا نے والی د و کا نون کی انتظا میہ اور ما لکان کے خلا ف کو ئی کا ر وائی نہ کیے جا نے کا مقصد اور کیا ہو سکتاہے یا تو پھر ٹر یفک انتظامیہ و پو لیس انتظا میہ کے متعلقہ افسران و اہلکا رو ں کی بھتہ خو ری عر وج پر نہیں ہے تو ان قا بض عا ر ضی دو کا ند ا رو ں ٹھیلہ ما فیا کے خلا ف بے ر حما نہ آ پر یشن ٹر یفک پو لیس و پو لیس انتظا میہ کو فو ری کر نے کی ضر ور ت ہے

تاکہ شہر یوں کو پید ل اور گاڑ یو ں میں سو ار کے دوران مشکلا ت کا سامنا نہ کر نے پڑے کیو نکہ شا ہر ا ہو ں پر لگے ٹھیلو ں عار ضی دو کا نو ں اور پھر غیر قا نو نی پا ر کنگ کے با عث جہا ں۔ٹر یفک کی رو انی میں خلل پڑ تا ہے تو دو سری جانب فٹ پا تھو ں جن کا و جو د صرف کا غذ و ں میں تو ہے لیکن فٹ پا تھ با قی کہا ں رہ گئے ہیں جہا ں سے شہری پید ل سفر کر سکیں پید ل سفر کر نے وا لوں کا پیدل چلنا بھی محال ہو گیاہے لیکن ٹر یفک انتظا میہ اور پو لیس انتظا میہ نہ جا نے کیو ں ان کے کا نو ں پر جو ں تک نہیں رینگتی ہے

سب اچھا ہے کی اور او کے کی ر پو رٹ افسران کو دیتے آ رہے ہیں جوکہ جھو ٹ پر مبنی ہے اپنے فرائض میں کو تاہی اور غفلت بر تنے کے بر ابر ہے اور اسی انتظا میہ ٹر یفک اور پو لیس انتظا میہ کے متعلقہ افسران واہلکا رو ںکو باہر کھڑا کر دینا چاہیے تاکہ کا لی بھیڑ و ں اور بھتہ ما فیا ں کے افراد سے گٹھ جو ڑ کا خا تمہ ممکن بنا نے کے لیے اب حیدر آباد کے ایس ایس پی سر فرا ز نو ا ز شیخ اور ٹریفک کے اعلیٰ قیا دت کو حیدر آباد میں ٹر یفک کے مسائل سے شہر یو ںکو نجا ت دلو انے کے لیے آ گے آنا ہو گا تاکہ شہری اور اند رو ن سندھ سے آنیو الے مسا فر و ں کو سفری مشکلا ت کاسامنا نہ کر نا پڑے اور وہ صرف ایک ہی صو رت میں ہو گا جب پو لیس انتظا میہ اور ٹر یفک انتظا میہ کے ایما ند ار افسران کا انتخا ب کیا جا ئے گاتو بہتر نتا ئج بھی سامنے چند رو ز بعد آ ہی جا ئیں گے۔

(236 بار دیکھا گیا)

تبصرے