آپ کی حکومت کیا کررہی ہے؟ مراد علی شاہ سے سوال

105 ارب خرچ کرنے کے باوجود تھر والوں کو ایک گلاس صاف پانی نہیں ملا،یہ سارے پیسے جیبوں میں گئے اور کرپشن کی نذر ہوگئے، جسٹس گلزار احمد