Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کروڑوں کی منشیات راکھ

قومی نیوز جمعه 22 مارچ 2019
کروڑوں کی منشیات راکھ

مذ ہب دین ا سلام میں شراب نو شی کو حرام اور دیگر سمیت دیگر منشیات کے ا ستعمال کو منع قر ار دیا گیا ہے جبکہ مشا عدے میں یہ بات بھی قا بل غور ہے کہ ہر مذہب میں شراب نو شی و دیگر منشیات کے ا ستعمال کو ممنوع قرا ر دیا گیاہے ملک کے دیگر شہر و ںکی طرح حید ر آباد میں بھی منشیات اور منشیا ت فر وشوں کے خلاف کار ر وائیا ں کر نے کا عمل آ ج بھی مختلف اداروںکی جانب سے جا ری ہے حیدر آباد کے ضلع بھر کے تھا نو ں کی حد ودمیں آج بھی منشیا ت فروشوںکے اڈے نیٹ ورک قا ئم ہیں جبکہ پو لیس نا ر کو ٹکس ایکسائز اور دیگر متعلقہ ادا رو ںکی جا نب سے اہلکا رو ں کی کا میاب کا رروائیا ں بھی قابل تعریف ہے

حیدر آباد ضلع کے بلد یہ اور ہٹٹر ی تھا نو ں کی پولیس کی جا نب سے چر س افیو ن ا سمگل شد ہ مضر صحت گٹکے اور مین پوری خام مال سمیت کچی شراب کی بر آ مد گی کی گئی تھی چو دہ ما ر چ کوہٹٹری اور بلد یہ تھا نے کی پو لیس کی بھا ری نفری اور کو ر ٹ کے عملے کے ہمر اہ کئی سٹر کو ں اور گاڑیو ں میں منشیا ت کی بڑی کھیپ کو کینٹ قبر ستان کے قریب فٹبال گرا ئو نڈ لا یاگیا جہا ں تھا نوں کے پو لیس افسران و اہلکا رو ں جبکہ کورٹ کے عملے نے مجسٹر یٹ کی مو جو د گی میں لائی جانے والی بلد یہ اور ہٹٹری تھا نو ںکی جانب سے برآمد کی جا نے والی منشیا ت جس میں شراب انگلش شراب کی بو تلو ں اسمگل شد ہ غیر ملکی گٹکے اور مضر صحت مین پوری کے خا م مال چر س افیون سمیت کچی شراب سے بھی ڈرم اوربھا ری مقدارمیں دیگر منشیا ت کو نذ ر آتش کر دیا گیا را ت گئے دیر تک فٹبال گرا ئو نڈمیں منشیات کو نذ ر آ تش کیے جانے کے عمل کی نگرانی متعلقہ کو ر ٹ کے عملے اور پولیس افسران کی جا نب سے کی جاتی ر ہی اور بد ھ و جمعرات کی درمیانی شب سے نذر آ تش کی جانے والی منشیات کا عمل رات گئے تک جاری رہا اور اسی طر ح کی دوسر ے رو ز بھی مختلف تھانوں کی حد ود سے بر آ مد کی جا نے والی منشیات کو ہوسٹری تھا نے کی حد ود میںنذ ر آتش کیے جانے کا عمل جا ری رہا

اورحیدر آباد ضلع کے تھانہ فو رٹ چھلگری ٹنڈو یو سف اور ہو سٹری تھانے کی پو لیس کی جا نب سے منشیا ت فر شو ںکے خلا ف کار روائیا ں کرتے ہوئے ان کے قبضے سے منشیا ت کی بڑی کھیپ بر آمد کی گئی تھی‘ جس میں انگلش شر اب کی بوتلوں چر س مضر صحت اسمگل شد ہ غیر ملکی گٹکے کے پیکٹوں و مین پو ری کے خام مال سے لد ی بو ر یا ں افیون اور کچی شراب کے ڈر مو ں میں بھری کچی شراب کی بڑی مقد ار سمیت دیگر منشیا ت کو ہوسٹری تھانے کی حد ود کے کھلے مید ان میں کو ر ٹ کے عملے کے ہمر اہ مجسٹر یٹ کی مو جو دگی میں پو لیس افسران و اہلکا رو ں نے منشیا ت کو نذر آتش کر دیا گیا ‘بہر حا ل حیدر آباد ضلع کی پو لیس کی جا نب سے منشیا ت فر وشوں کے خلا ف کا رر وائیا ں جا ری ہیں تو اس طرح‘ حیدرآباد میںبیسیکشن اے سیکشن فو رٹ حا لی رو ڈ پنیاری ‘مکی شاہ‘ پھلیلی سٹی‘ بلدیہ‘ قاسم آباد‘ سائٹ‘ بھٹائی نگر اورنسیم نگر سمیت ٹنڈو جام پبن تھانو ں کی حدودمیں کئی مقا ما ت پر مو جو دہ و قت میں منشیات کی سپلا ئی جا ری ہے اصل حقیقت یہ ہے کہ پولیس تھانوں سے تعلق رکھنے والے بلیک میلر پو لیس اہلکاروں جبکہ بعض تھانید ا رو ں کی آ شیر با د کے نتیجے میں منشیا ت کی لعنت سے چھٹکا را حاصل نہیں کیا جارہاہے‘ جبکہ منشیا ت فر وشوں اور منشیات کے خلا ف رو ک تھام کے لیے متعلقہ کئی ادا رو ںکی جانب سے بروقت کا رر وائیا ں نہ کیے جانے اورمخفی ا طلا ع پر بھی پو لیس منشیا ت فر و شوں کے خلا ف مثبت کار ر وا ئیا ں کر نے میں سست رو ی کا مظا ہرہ کر تی ہو گی بسا اوقات دکھا ئی دیتی ہے جبکہ منشیا ت فر وشوں کے خلاف بے حما نہ کا ر وائیو ں کی مز ید ضر ورت ہے

(272 بار دیکھا گیا)

تبصرے