Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

لکشمی بائی لوٹ مچائی

ارشد انصاری جمعه 22 مارچ 2019
لکشمی بائی لوٹ مچائی

سا دہ لو ح افراد کو مختلف حیلو ں بہا نو ں سے لوٹے جا نے کے نیٹ ورک کام کر تے آرہے ہیں اور با لخصوص مالد ار خو اتین کو ان کی خو ا ہشا ت کی تکمیل کے لیے ان نیٹ ورک کے افراد ہر عمر کے ہو تے ہیں وہ د کھی انسا نیت گھر یلو ںمسائل اہل خانہ کے مسائل شا د یو ں اور رو ز گار کے مسائل کے حل کے لیے بھی سا دہ لو ح افراد جو کہ اکثر یت میں غربت کی لکھیر سے نیچے اپنی ز ند گی گز ار رہے ہو تے ہیں ان چالبا ز نیٹ ورک کا آلہ کا ر بن کر علا قو ں اور ہر قسم کی آبادیوںمیں ملنے وملا نے اور خو اتین و مر دو ں کے مسائل ان کی خو ا ہشا ت جبکہ گھر یلو و رو ز گار کے مسائل کو حل کر انے کی ذمہ دا ر یو ںکو نبھا نے کے لیے دم پھو ک مختلف عملیا ت کر نے والے افراد کے نیٹ ورک سے رابطہ کر ا تے ہیں اب تو نوبت یہا ں تک آ گئی ہے کے غیر مذا ہب کے پاس اب خو اتین و مرد اور بالخصوص گھر یلو ںخو اتین چاہے وہ صا حب ثر وت ہو یا غریب گھر انے سے تعلق رکھتی ہو ں انہیں یہ نیٹ ورک اپنے عملیا ت سے ان کے مسائل کو حل کر انے کے عیو ض ان کی او قات کے مطابق رقوم بٹور ر ہے ہیں۔

حیدر آباد میں کئی جعلی عملیا ت کر نے والے افراد کی غیر ا نسانی رو یو ں اور لوٹ مار جبکہ حسا س معاملے کی ر پو رٹ کئی مر تبہ ر یا ست ا خبا ر میں شائع ہو چکی ہے اور اسکاا ثر اس طرح ہو اکہ بر سو ں سے حیدر آباد میں مختلف عملیا ت کر نے والی خاتو ن کھلے عا م لو گو ںکو بہلا پھسلا کر اپنے شکنجے میں جعلی عملیا ت کے بہا نے غر یب ہو یا امیر سب ہی کو دو نو ں ہا تھو ن سے لوٹ ر ہی تھی اور اس کا نیٹ ورک منظم طر یقے سے صاحب ثروت خو اتین و مر د ہو یا غر یب گھر کے کے مر د و خو اتین کو ان کے مسائل کا حل نکالنے کے حو الے سے مختلف عملیا ت کے عیوض لاکھوں کی دولت اینٹھے میں ماہر عملیا ت کہلا تی تھی جسے ایس ایچ او سخی پیر تھانہ طاہر مغل نے خصوصی طور پر اپنی حد ودمیں جعلی عملیات کر نے والے بعض عملیا ت کر نے وا لو ں کی مانیٹرنگ پو لیس اہلکا رو ں کے ہمر اہ شروع کی تو سخی پیر تھانے کی حد ود بھینس پیٹری کے علاقے میں غیر مسلم خا تون جعلی عاملہ مسما ت لکشمی بائی زو جہ موہن لال کے فراڈ یہ آستانہ نما مقام پر چھا پہ مار نے کے لیے حکمت عملی طے کی پھر کیا تھا ایس ایچ او سخی پیر تھانہ طا ہر مغل نے چو دہ ما رچ کے رو ز عو امی شکا یا ت پر ۔ضعیف عقید ہ اور معصوم خو اتین کو جھو ٹ پر مبنی جا دو ٹونہ تعو یز گنڈے اور عملیا ت کے چکر میں پھنسا کر لوٹنے والی جعلی فر اڈ عامل ہندو خا تون کے خلا ف ٹار گیٹیڈ کا ر روائی کی پو لیس کے مطابق بھینس پیٹر ی کے علا قے میں مسلم بلڈ نگ لیا قت کا لونی میں جعلی عاملہ ہندو خا تون کے فرا ڈ آستانہ پر چھاپہ ما رکر جعلی فراڈ کر نے والی ہندو عاملہ مسمات لکشمی بائی زو جہ مو ہن لال کو گرفتار کرکے تھا نے منتقل کیا گیا

ایس ایچ او طاہر مغل نے قومی اخبار میڈ یا گر وپ کو بتایاکہ جعلی ہندو عاملہ نے اپنے فرا ڈ کر نے والے آ ستانہ نمامقام کو مختلف د ستا و یز ا ت و تعو یز سے سجا یا گیا تھا جس سے آ نے والے افراد چاہے و ہ خو اتین ہو یا پھر مر دہی کیو ںنہ ہو انہیں اپنے جعلی عملیا ت کے ذ ریعے مکمل یقین دہانی کر ا تے ہوئے لاکھو ں کی ر قوم بٹو ر تے پائی گئی جس کی شکایات بھی عام تھی۔ سخی پیر تھانے کی پو لیس نے جعلی ہندو لکشمی اور اسکے بیٹے بلا ل کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او سخی پیر تھا نے طاہر مغل نے مز ید بتا یا کہ گرفتار کی جا نے والی ہندو جعلی عاملہ لکشمی اور اس کے بیٹے بلا ل سے تفتیش کی گئی تو ملزمہ کے مطابق وہ سادہ لو ح افراد کو انکے مسا ئل جیسے اولا د کا نہ ہو نا رو ز گار اور شادی شددہ افراد کے مسائل سمیت دیگر پیچید ہ مسائل کو حل کر انے کی یقین د ہانی کر ا نے کے لیے اپنے عملیا ت کے ذ ر یعے اور مکمل طورپر تسلی دینے کے لیے چینی پر دم پھوک اور دیگر عملیا ت کے عیوض ر قوم بٹو ر تی تھی جبکہ اس کا بیٹابلا ل نے بتایاکہ وہ آ نے والی با لخصوص خواتین کو بے اولا دی شادی شدہ خواتین کے مسائل اور رو ز گار کے مسائل کو حل کر انے کے لیے اپنی وا لد ہ لکشمی کے عملیات سے مز ین شدہ دم ،پھوک کر دہ چینی تقسیم کر نے سمیت دیگر کا مو ں میں اپنے والدہ کا شریک تھا

پو لیس نے ملزم مہ اورملزمہ کے بیٹے کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزمہ لکشمی اور اسکے بیٹے بلا ل کو۔ بھی سول جج و جو ڈیشنل مجسٹر یٹ کی عدالت کے سامنے پیش کیا جہا ں معز ز عدالت کے جج نے ما ں بیٹے کو چو دہ رو ز کے جوڈیشنل ر یما نڈ پرجیل بھیجو ا دیا سخی پیر تھانے کی پولیس کے ہمر اہ ایس ایچ او طا ہر مغل نے عہد کیا ہواہے کہ جعلی عا ملو ں اور دم پھوک کرنے والے جعلی عا ملو ں کو نہیں چھو ڑیں گے چاہے وہ کتنے ہی با اثر کیو ں ہی نہ ہو ں بحرحال ایک لو ٹ ما ر کر نے والے جعلی عامل نیٹ ورک کے خلا ف سخی پیر تھا نے کی پو لیس کی کار ر وائی قابل تعر یف ہے کیو نکہ اس نیٹ ورک کی جعلی عاملہ ہندو لکشمی کے ہا تھو ں مز ید نہ جا نے کتنے لٹنے والے افراد کو بچا لیاہے حیدر آ باد میں شہر یو ں نے پو لیس انتظامیہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ حیدر آباد کے مختلف علا قو ں لیا قت کالونی‘ہا لا نا کہ‘ر شی گھا ٹ‘ پھلیلی‘گلشا ء بخا ری‘ا سلام آ باد‘گئو شالہ‘مکی شاہ حا لی رو ڈ‘ لطیف آ بادکے مختلف یو نٹو ں قاسم آباد کے بھی مختلف علا قو ںجبکہ ہو سٹری‘ ٹنڈو محمد خان اور سائٹ کے علا قے سمیت حیدر آ باد ضلع کے متعدد علا قوں میں جعلی عاملو ںکے آستانوں نما گھر و ں اور بیٹھکوں جبکہ د و کا نو ں میں بھی قائم کیے گئے دم پھوک اور جعلی عملیا ت کے ذ ر یعے سادہ لو ح افراد کے نیٹ ور کے خا تمے کے لیے تیز تر کا ر روائیا ں کیے جا نے کی ضرورت ہے۔

(247 بار دیکھا گیا)

تبصرے