Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

منشیات ڈیلر حسینائیں پکڑی گئی

ویب ڈیسک جمعه 08 مارچ 2019
منشیات ڈیلر حسینائیں پکڑی گئی

دنیا میں جہا ں کئی تبد یلیا ں رو نما ہو ئی ہیں اس طرح ا نسانی ر شتو ں اور طور طر یقوں میں بھی تبدیلیاں آ رہی ہیں کبھی چو ری و ڈکیتی اور لوٹ مار سمیت منشیات فر و شی کے الزام میں صر ف مر د ہی گرفتار ہوتے تھے لیکن کچھ عر صے سے منشیات کی سپلائی کسی بھی طر یقے سے کی جائے

اس میں خو اتین بھی گرفتار ہو تی دکھائی دے رہی ہیں جیسے چو ری و ڈکیتی اور لوٹ مار کر نے والے گر وہ میں کچھ خواتین شامل ہو تی دکھائی دیتی تھی جو کہ گر فتار یامنظر عام پر نہیں ہو تی تھی لیکن ر قم اور اپنی خو اہش کو حا صل کر نے کے لیے خواتین بھی منشیا ت کی سپلا ئی اور خر ید و فروخت میں ملوث ہو رہی ہیں جو کہ آ نے والے دنوںمیںخطرناک صو ر تحا ل پید ا ہوکر خو اتین کے جرائم کی وا ر دا تو ںمیں ملو ث ہو نے کے امکا نات وسیع تر ہو گئے ہیں

دنیا کے دیگر ملکو ں کی طرح ہمارے ملک میں بھی آ ئس منشیا ت کے بین الاقو امی ڈیلر ز کے مو جو دگی کے انکشا فات ہو رہے ہیں جوکہ تعلیمی ادا رو ں میں آ ئس منشیات کے نشے کو نو جوا ن نسل میں منتقل کرنے میں ملو ث ہیں‘ ان آ ئس منشیا ت کی سپلائی کر نے وا لو ںکے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں

لیکن ہما رے بعض ادارے جوکہ منشیا ت کی روک تھا م کے لیے کام کررہے ہیں شا ہد ان میں آپس میں روا بط کا فقد ان ہے جس کے با عث ہمارے ملک میں بھی دیگرمنشیا ت کے بعد اب تعلیمی ادا رو ںمیں زیر تعلیم طلبہ و طا لبا ت میں آئس منشیات کی لعنت کو ختم کر نے کے بجائے ان نو جو ا نو ن طلبا ء وطا لبا ت میں آئس منشیا ت کی سپلا ئی کر نے میں آ ئس منشیا ت کے ڈیلر ز اور انکے نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے افراد اتنے با ثر ہو گئے ہیں کہ وہ جہا ں چا ہے جس جگہ چاہے آئس منشیا ت کی لعنت کو با آ سانی پھیلا رہے ہیں

اب جو ز رائع نے انکشا ف کیا کہ آئس منشیات میں سپلا ئی کرنے وا لے بین الا قو امی ڈیلر ز نے خو اتین بلکہ وہ خو اتین جو کہ خو بر و ہو یا کا ل گرل ہو یا پھر جسم فر و شی اور تو اور یا بر گر فیملی کی ہی خا تون آنٹی یا سیاسی و سما جیت کا لبا دہ او ڑھے بعض خو اتین کی خد مات کو حا صل کیے ہو ئے ہیں۔حیدر آباد میں نوابزا دو ں صا حب زا دو ں اور او با ش قسم کے نوجوانوں اور رنگین را تیں بنا نے وا لوں کی محفلو ں میں آزا دا نہ طو رپر آئس منشیا ت کے ا ستعمال کی اطلاعات و قتا فو قتا ہو تی آ رہی ہیں

جہا ں خو بر و دوشیزا ئو ں یا ڈا نسر گر وپ یا پھر با زار حسن کی صد ا سہاگنو ں کی مد د سے آ ئس منشیا ت کے کا رو بارکو تقویت دینے والے افراد اور اس نیٹ ورک سے متعلق شخصیا ت شہر بھرمیں آئے دن خو شی کے نام پر قائم کی جا نے والی تقر یبا ت میں مختلف تھا نو ںکی پولیس کی کا لی بھیڑ وں کی مدد سے آئس منشیا ت کا کاروبا ر کو با نگ عر وج دیئے ہو ئے ہیں حیدر آباد میں ما ر کیٹ تھانے سمیت دیگر تھا نو ںکی پو لیس نے آئس منشیات کی فر و خت کر نے وا لو ں کے خلا ف آپریشن کو ایس ایس پی حیدر آباد سر فرا زنو ا شیخ کی ہدایت پر جا ری رکھا ہو اہے اور کسی طور پر ہر پو لیس نے کا رروائیا ں بھی کی ہیں اور کئی آئس منشیا ت کی فروخت کر نے والے ڈیلرز یا سندھ کے کا ر ند و ںکو بھی گرفتار کیا ہے اوران سے آ ئس منشیا ت کی برآمدگی بھی کی گئی ہے

اور متعدد مقد ما ت بھی کیے گئے ہیں 27فر وری کو ما رکیٹ تھانے کی پولیس نے انٹیلی جنس انفارمیشن اور اپنے خا ص خبر گیر و ں کی مد دسے ایس ایچ او ما رکیٹ تھانہ منیر عبا سی نے حیدر آباد سر ے گھاٹ کے علا قے میں قائم بازار حسن پر چھاپہ مارکر پو لیس کی بھا ری نفر ی کے ہمراہ آ ئس منشیا ت کے ڈیلر محر اب کے گر وں سے وا بستہ افراد کی تلا ش شر وع کرتے ہوئے کئی بازار حسن کی خولیوں اورکمروںجبکہ عما ر تو ںکی تلا شی لیتے ہوئے آپریشن جا ری رکھا اور مار کیٹ تھا نے کی پولیس کے مطا بق کارروائی کے دو ران بازار حسن میں بین الا قو ا می آئس منشیات کے ڈیلر محراب کے گر وہ سے وا بستہ دو خو اتین رکن صائمہ لیا قت اور نتا شہ گل کو گرفتار کر کے ان خواتین کے قبضے سے 2200 گرام آ ئس چرس اور4 عدد بو تلیں شراب کی بر آمد کیں‘ دونوں خواتین کو منشیات فروش کے الز ام میں گر فتار کرکے وومن تھانے منتقل کرکے ملزمائوں پر مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔

مارکیٹ تھا نے کی پولیس کی کا رروائی کرتے ہوئے سرے گھا ٹ کے با زار حسن سے دونوں خواتین صا ئمہ لیا قت اور نتا شہ گل کو گرفتار کیے جانے کی تصد یق ایس ایس پی حیدر آباد کے تر جمان مظہر شاہا نی کی جانب سے بھی جا ری ہے‘ ا علا میہ کے ذریعے کی گئی ہے‘ جس میں دو نو ں منشیات فر وش خواتین کو بین ا لا قو امی آ ئس منشیات کے ڈیلر محراب کی گر وہ کی خو ا تین ظا ہر کیا گیا ہے‘ بہرحا ل آ ئس منشیات ہو یا کسی بھی قسم کی منشیات ہو منشیات فروشوں کے خلا ف کا ررو ا ئیا ں ہو نی چاہیے اور منشیات فروشوںمیں گرفتار ملزمان چاہے‘ وہ مر د ہو یا خو اتین ان کے خلا ف کا رروائیا ں کر تے ہوئے انہیں سزائوں کا مستحق قر ار دنیا ضروری ہے اور آ نے والی نسلو ں کو ان جان لیو امنشیا ت فر وشی کے کا رو با رکر نے والے گر وہ سے نجا ت دلو انے کے لیے بے ر حم کارروائیاں مز ید کی جا نی چاہے تاکہ منشیا ت ہما رے معاشرے سے پا ک ہو سکے اور ہمارے شہر ی اس شے کی لعنت سے بچ سکیں۔

(241 بار دیکھا گیا)

تبصرے