Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آنٹی بھاگ گئیں تتلیاں دھر لی گئیں

ویب ڈیسک جمعه 08 مارچ 2019
آنٹی بھاگ گئیں تتلیاں دھر لی گئیں

لفظ فحا شی عکا سی کر تا ہے‘ جسم فروشی پھیلا نے والوں کی اور فحا شی کے گھنا ئو نے کا رو با رمیں ملو ث بااثر شخصیا ت ملک کے دیگر شہر و ںکی طر ح حیدر آ باد میں بھی فحا شی کے اڈو ں کی سرپر ستی کر تی دکھائی دے رہی ہے اور تو اور بعض راشی سرکاری افسران و ادا روں کے اہلکا رو ں جبکہ سیا ست دانوں اور سماجی حلقو ں سے تعلق رکھنے والے شرافت کا لبا دہ اوڑھے افر اد ان فحا شی کے اڈو ں کی سر پر ستی اور فحا شت سے تعلق رکھنے والی خو بر و دو شیز ائو ں کی خد ما ت حا صل کر نے کے لیے اس نیٹ ورک سے وا بستہ سر پر ستو ں جن میں بعض سیا سی و سماجی اور پولیس سمیت دیگر سرکاری ادا رو ں کے افسران واہلکا ر شامل بتائے جا تے ہیں

جس کے باعث حیدر آباد میں سب سے بڑے سابقہ فحا شی کے اڈے پر کا ررو ائی کی گئی تھی جو کہ ٹنڈو میر محمو د مشہو ر زمانہ اولڈ پا ور ہا ئو س کے علا قے میں ایک سیا سی اور بااثر شخصیت سمیت پولیس کی سر پر ستی جا ری تھی‘ جس کے خلا ف سابقہ ایس ایس پی حیدر آباد عر فان بلو چ نے کا ررو ائی کر تے ہوئے فحا شی کے اڈے کو نہ صرف بند کر ا یا تھا بلکہ ہز ا رو ں نو جو ا نو ں جن میں مرد و خو اتین اور با لخصوص حو ا کی بیٹیو ں کی نہ صر ف عزت اور جا نیں محفو ظ ہو گئی ہیں بلکہ اس مذ کورہ علاقے میں پو لیس کا ایک اہلکا ر بھی میڈ یا کے کیمر و ں کی زد میں آ چکا ہے

اور فحا شی کے اڈے کی سر پر ستی اس و قت کے ایس ایچ او کی ایما ء پر کر تا دکھا ئی بھی دیا تھا اور اڈے کے سر پر ست و منتظمین کو نہ صر ف گرفتار کیا گیا تھا ‘بلکہ مقد مہ درج کیا گیاہے اور بعض ملزمان اب بھی ضما نتو ں پر ر ہا ہو گئے ہیں‘ جن میں سے اس نیٹ ورک سے وابستہ افراد نے حیدر آباد سٹی لطیف آباد قا سم آباد ٹنڈ و آغا ٹنڈ و محمد خان رو ڈ ہو سٹری جبکہ ہالا نا کہ کے علا قو ں اورکئی فلیٹو ں میں اپنے نیٹ ورک کو چلا نے کے لیے پو لیس کی مد د حا صل کی ہے اور غنڈہ عنا صر کی خد مات بھی حا صل کی گئی ہے دیکھنے میں اور با لخصوص مشا عدات سے معلوم ہو تاہے کہ فحاشی کے اڈو ں کی سرپرستی علا قا ئی بعض تنظیمیں اور پولیس کرتی آ رہی ہے

ایسا ہی ایک فحا شی کے اڈہ قاسم آباد کے علا قے پر نس ٹا ئو ن میں مو جود تھا جس کے باعث مقامی آ با دی کے رہا ئشیو ں با لخصوص خواتین کا گز ر نا محال تھا‘ جس کی شکا یت شہر یو ں نے پولیس انتظامیہ سے تحر یر ی طورپر کی تھی ضلعی انتظا میہ حر کت میں آگئی اور فحا شی کے اڈے کے خلاف کا ر وائی کے لیے پو لیس قاسم آ بادکے علا قے پر نس ٹا ئون پہنچی تو فحاشی کے اڈے پر پو لیس کا رروائی کی ا طلا ع ملنے پر فحاشی کے اڈے پر مو جو د مسلح نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کر تے ہو ئے پو لیس اہلکا رو ں کو اڈے کے خلاف کا رروائی کر نے سے با ز رکھنے کی کو ششو ں کو جاری رکھا اور پو لیس پا رٹی بھی مقا بلہ کر تی دیکھی گئی

فائر نگ کی گونج سے علا قے میں خو ف و حراس پھیل گیا تھا‘ علا قا ئی پو لیس نے فوری طور پر ‘ضلعی انتظامیہ پولیس سے رابطہ کیا تو ضلعی پولیس انتظامیہ نے فوری احکا مات پر انسد اد د ہشت گر دی فو ر س کو رو انہ کر نے کی ہد ایت کی‘ جس پر اینٹی ٹر یر سٹ فو ر س اور مختلف تھانو ں کی پو لیس کوبھی طلب کر کے قاسم آباد پر نس ٹائون کے علا قے میں موجو د مسلح افراد اور فحا شی کے اڈے کی انتظامیہ کے خلاف کا رر وائی کے ا حکا مات دیئے گئے‘ جس کے نتیجے میں پو لیس نے مبینہ فحا شی کے اڈے کا گھیر ائو کر کے و ہا ں مو جو د افراد کواسلحے سمیت حراست میں لے لیا

ایس ایچ ا و محمد شریف کھو سوکے مطابق گرفتار شد گان میںچار مر د ممتا ز علی لوند عمر ان سیف اللہ اور صا دق لوند‘ جبکہ4خو اتین ریشماں ،ارم ،ر خسانہ اور نینا بھی شامل جنہیں گر فتار کرکے تھانے منتقل کیا گیا اور فحا شی کے اڈے پر چار خوا تین،اور چار مر دو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر لیے گئے ہیں پولیس ز رائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے بعض راشی افسران واہلکا رو ں نے مذ کورہ فحا شی کے اڈے سے گرفتار شد گان کی رہا ئی کے لیے کو شش جا ری ہیں اور ملزمان کو ر ہا کرا نے کے لیے کو ششو ںکو عملی جا معہ پہنا نے کے لیے پو لیس کے کئی افسران سے اور چھا پہ ما رٹیم کے ارکان سے آ خری ا طلا عات تک رابطہ کیے جا تے رہے‘ وا قعی پو لیس پا رٹی نے کا م کر دکھا یا اور گرفتار آٹھ افراد کو سول جج و جو ڈیشنل مجسٹریٹ نمبر7 کی عدا لت میں پیش کیا جہا ں عدالت نے آ ٹھو ں ملزمان کو 14 رو زکے ریما نڈ پرجیل بھیج دیا ہے

قابل غور امر یہ ہے کہ حیدر آباد میں کئی فحا شی کے اڈے قا ئم ہیںجہا ں سے کئی نو ا بز ادہ فحا شت ز دہ افراد اپنی ہو س کا نشا نہ بنا نے کے لیے حو اء کی بیٹیو ں کو نو چ رہے ہیں اور انہیں جنسی ز یا دتی کا کھلے عام چند رو پو ں اور ان فحا شی کے اڈو ں کی سرپرستی کر نے والے علا قا ئی سیا ست دانوں اور سما جیت سے تعلق رکھنے والے افرد اور بعض پولیس کے راشی افسران اور پولیس میں شامل کئی اہم عہد و ں پر بیٹھی کالی بھیڑ یں ان فحا شی کے اڈو ں کے خلاف کا رر وائی سے ایما ند ار پو لیس وا لو ں کو روک دیتی ہے‘ لیکن ایس ایس پی حیدر آباد سر فرا ز نو ا ز شیخ اور ان کے ماتحت پو لیس پا رٹی نے جس طرح فحا شی کے اڈے کے خلا ف کا رر وائی کی ہے اس کا رر وائی پر پو لیس کو شہریو ں کی حما یت حا صل ہو گئی ہے اور ایک با رپھر پولیس عوام کے تعا ون سے جر ائم پیشہ افراد کے خلا ف گھیر ا تنگ کر رہی ہے اور یہ عمل پو لیس نے جا ری رکھا ہوا دیکھنا یہ ہے کہ یہ قا نو نی عمل سے مثبت کا رر وائیا ں مز ید دکھا ئی دے گی۔

(250 بار دیکھا گیا)

تبصرے