Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 07 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

حیدرآباد میں 4 ہوٹل سیل

ارشد انصاری جمعه 01 مارچ 2019
حیدرآباد میں 4 ہوٹل سیل

ہر مذ ہب میںا نسانیت کی فلا ح و بہبو د کے کاموں کو سر انجام دینے کی ہد ا یت کی گئی ہے با لخصوص مذ ہب اسلام میں ا نسانیت کی فلا ح و بہبو د اور انسانی جا نو ں کو نقصان پہنچا نے کے عمل کو غیر شر عی اور غیر اخلاقی اور گنا ہ کے متر ا دف قر ار دیا گیا ہیانصا ف کا تقا ضہ تو ہر مذ ہب میں ہو تا آ ر ہا ہے لیکن مذ ہب ا سلام میں انصاف کے تقا ضو ں کو عملی جا معہ پہنا نے کے لیے ہمارے خلفاء راشدین کا جو کر دار سامنے ہے اسکی مثال ہی نہیں ملتی ہے جو حکمر انی تو کر تے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی ر ضا کے لیے کر تے تھے لیکن ہر شخص چاہے وہ مر د ہو یا خو اتین کا تحفظ کا ٰخیا ل ر کھتے تھے کہ کئی مثا لیں آ ج بھی مسلم ہو یا غیر مسلم وہ آج بھی یا د رکھے جا تے ہیں یا پھر قو انین بن گئے ہیں‘ جیسے حضرت عمر فا رو ق ؓ کے نام سے انصاف کے تقا ضو ں کے حوا لو ں سے کئی مثالیں یو ں بیان کی جا تی ر ہی ہیں اورر ہتی دنیا تک یہ مثا لیں قائم۔

ر ہے گی جیسے ا نگلینڈ میں حضر ت عمر فا روق ؓ کے انصاف کے قا نون کو عمر لا ء قر ار دیا جا تاہے‘ جس کے تحت انصاف کے قو انین بنائے گئے ہیں اور ان قو انین پر عمل در آمد آج بھی جاری ہے اور با لخصوص بچو ںکے حقو ق پر ایک قا نون آ ج بھی دنیا کے کئی مما لک اور ر یا ستو ںمیں عمل درآمد کر ا یا جا رہاہے جیسے سعو د ی عرب میں بھی کئی قوانین بچو ں اور خو اتین کے حقو ق و جان مال کے تحفظ کے لیے عملد ر آمدکر ائے جا رہے ہیں کرپشن ملاوٹ اور انسانی جا نو ںکو نقصان پہنچا نے والی ا شیاء اور انکی تیا ر کر دہ آ ر گنا ئز یشن انتظامیہ کے خلا ف ہر ملک میں قو انین مو جود ہیں جن پر عملد ر آمد ر یا ست کی جانب سے کیا جا تارہا ہے اور کئی مما لک میں تو فوری ان الز ا مات پر سخت سے سخت سز ائیں بھی تجو یز کی جا تی ہیں‘ جیسے مضر صحت اشیاء با لخصو ص بچو ںکی صحت کے حو الے سے جو ا شیاء تیا رکی جا تی ہیں انکی آر گنا ئز یشن اور انتظامیہ کو ر یا ست کے ادا رو ں بالخصو ص اس سے منسلک ادا رو ں محکمہ صحت فو ڈ ا تھا رٹی کی جا نب سے کا رروائیا ں کی جا تی ہیں‘ہما رے ملک میں بھی فو ڈ ا تھا رٹی کی جا نب سےکا ررو ا ئیا ں کی جارہی ہیں

جس کے خلا ف سندھ حکومت نے فو ری نو ٹس لے کر قا ئم کیے جانے والے ادارے فو ڈ ا تھا رٹی کے حو الے سے سند ھ فوڈ ا تھا رٹی کی انتظامیہ کو مضر صحت اشیا ء کی فر و خت ملا وٹ شد ہ اشیاء اور حفظا ن صحت کے ا صولو ں کی خلا ف ور زی کر نے والے ہو ٹلو ں ر یستو را نو ں ڈ ھا بو ں اور فوڈ سینٹر میں قائم شاپس کی انتظامیہ کے خلاف کا رروائی کے فو ری ا حکا مات کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں کئی یو نیو ر سٹیو ں با زا رو ں اور ما رکیٹو ںجبکہ فو ڈ ا سٹریٹ پر قائم د کا نوںہو ٹلو ں اور ریستو را نو ں کے خلا ف کارروائیا ںکی گئی ہیں اور ر یستو را نو ں اور ہو ٹلو ں سمیت تعلیمی ادا روں میں قائم کچن میں حفظان صحت کے ا صو لو ں کی خلا ف ور زی کر نے پر ان کے خلا ف کارروائیاںکی گئی اور کئی پر بھا ری جر ما نے بھی عائد کیے گئے ہیں‘ جبکہ حیدرآباد میں بھی سندھ فو ڈ ا تھا رٹی کے چیئرمین ہری رام کشو ری کی ہد ایت پر حفظان صحت کے ا صولو ںکی خلا ف ور ز ی کر نے والی ہوٹلوں اور ریستو را نو ں کے خلاف سند ھ فوڈ ا تھا رٹی نے کا رر وائیا ںکر نے کا عمل جا ری رکھا ہو اہے

سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی کی جا نب سے جاری کر دہ ا علامیہ میں کارروائیو ںکے حو الے سے بتا یا گیا ہے کہ ڈا ئریکٹر جنرل سند ھ فوڈ ا تھا رٹی امجد علی لغا ری ڈا ئریکٹر آپریشنز امتیا ز علی ابڑو کے ہمراہ حیدر آباد کی دو مشہو ر فوڈ ا سٹر یٹ آ ٹو بھان رو ڈ اور ہا لا نا کہ پر وا قعہ ہو ٹلو ں ر یستو را نو ں ڈ ھا بو ں اور با ربی کیو پو ا ئنٹس کچن اور پروڈکشن سر و س ڈ یلو ری کے معاملا ت کا جا ئز ہ لیا

آٹو بھان رو ڈ پر سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی کی انتظامیہ نے کارروائی کر نے کے حو الے سے بتا یا گیا کہ لا ل قلعہ رائل تاج خان با ر بی کیو بر یز فش پو ائنٹ انڈس فش پوائنٹ‘باربی فاسٹ فوڈ‘ چائے ششٹم‘ ہالاناکہ فلسطین ہوٹل‘نیو سلاطین‘ نیو کوئٹہ اور دیگر کی انسپیکشن کی گئی جہاں زیادہ تر حفظان صحت کے اصولوں کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی پائی گئی‘ جس پر بریز فش پوائنٹ‘انڈس فش پوائنٹ‘چائے ششٹم‘ربابی فاسٹ فوڈ پوائنٹ کو سیل کردیا گیا‘ جہاں سے مضرصحت اشیاء زائد المیعاد کولڈ ڈرنگس‘ چکن گوشت‘اجینو موتی‘ مصالحہ جات کے نمونے لیب ٹیسٹ کے لئے اپنے قبضے میں لئے جبکہ رائل تاج کو ایک لاکھ جرمانہ لال قلعہ کو پچاس ہزارنیو کوئٹہ کو ایک لاکھ‘بریز اور انڈس فش پوائنٹ کو پچاس پچاس ہزار کے جرمانے کیے دونوں فوڈ اسٹریٹس میں کیے گئے کل جرمانے ساڑھے چار لاکھ کے قریب ہیں

ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی امجد لغاری کا کہنا ہے کہ سندھ فوڈ اتھارٹی سندھ کے شہریوں کو کھانے پینے کی صحت بخش اشیاء کی فراہمی لئے دن رات کوشاں ہے حفظان صحت کے اصولوں پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ اور چِیئرمین اتھارٹی وزیر ہری رام کشوری کی ہدایت پر حیدرآباد کا سرپرائز وزٹ کیا اور انسپیکشن کی جو وقت باوقت سلسلہ جاری رہیگا‘ عوام سندھ فوڈ اتھارٹی کو شکایات دیں کارروائی کریں گے کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت سے وابسطہ تمام کاروباری افراد حفظان صحت کے اصولوں پر عملدرآمد کریں۔

(278 بار دیکھا گیا)

تبصرے