Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

جعلی کرنسی

ویب ڈیسک جمعه 22 فروری 2019
جعلی کرنسی

حیدر آباد میں جعلی نو ٹو ںکی گر د ش کی ا طلا عا ت انٹیلی جنس انفار میشن کی پو لیس کے ہمر اہ بھا ری نفر ی کی کارروائی ایک بڑے جعلساز ایبٹ آ باد کا ر ہا ئشی جعلی کر نسی چھا پنے کے الزام میں گرفتار ، گرفتار ملزم کے قبضے سے 500سو روپے کے نو ٹ چھا پنے کی ڈائی جعلی کر نسی ہینڈ مشین اور کیمیکل بر آمد ملزم پر مقدمہ درج تفتیش کا عمل ملزم سے جا ری نیٹ ورک سے وا بستہ دیگر افرادکی تلا ش کسی بھی ملک میں کر نسی چھاپنے کی ذ مہ داری اس کی ر یا ست سے وا بستہ متعلقہ ادا رے کی ہو تی ہے اور جسے ہما رے ملک میں جاری کر نے کی ا جا ز ت صر ف اور صر ف اسٹیٹ بینک کو ہی حا صل ہے جبکہ ر یا ست کے دیگر شعبہ جات کر نسی کی طبا عت یا جا ری کر نے کے مجا ز ا تھا رٹی کے حا مل نہیںہیں۔ملک کے دیگر شہر وں میں عرصہ درا ز سے جعلی کر نسی کی گر د ش کی ا طلا عات مو صول ہوتی رہی ہے اور پو لیس کی کا رر وائیا ں بھی جا ری رکھی گئی حیدر آباد میں بھی کئی ایسی ا طلا عات مو صول ہوتی رہی جس میں جعلی کر نسی کے پھیلا ئی اور چھپا ئی کے حا مل ملز مان کو گرفتار بھی کیا گیاہے حیدر آباد میں انٹیلی جنس انفا رمیشن پر پنیا ری پولیس نے گز شتہ رو ز نورانی بستی کے علا قے سے ایک بڑے جعلساز اور کرنسی چھاپنے والے نیٹ ور ک سے تعلق رکھنے والے ملزم ر یا ض تنو لی کو گرفتار کر لیا اینٹلی جنس انفارمیشن پر پو لیس نے کا روائی کر نے کے دو ران جعلی کر نسی چھاپنے والے ملزم سے 500سو روپے کا نو ٹ چھا پنے والی ڈائی ہینڈ میشن اور کیمیکل بر آمد کر لیا ہے‘ پنیا ری تھا نے کی پو لیس نے ۔ملزم کو گرفتار کر کے تھا نے لا یا اور لا ک اپ کر دیا ہے ز را ئع نے بتا یا کہ پو لیس سمیت متعلقہ ر یا ستی ادا رو ں کے اہلکا ر حر کت میں آگئے ہیں اور جعلی نوٹو ںکی گر د ش کے بعد اب جعلی نوٹو ں کی چھپا ئی کر نے والے ملزم کی گرفتاری کی ا طلا عا ت سے مو جو دہ و قت تک ملزم ریاض تنو لی سے تفتیش کا عمل جا ری ہے جبکہ ابتدائی تفتیش میں گر فتار ملزم سے پولیس ودیگر ر یا ستی اداروںکوبتا یا کہ اس کے اس نیٹ ورک سے کئی لو گ وا بستہ ہیں اور کافی عرصے اس گھنا ئو نے د ھندے میںملو ث ہے‘ جبکہ ملزم ر یا ض تنولی نے اپنی رہا ئش ایبٹ آ با دکے علا قے سے ظا ہر کی ہے پنیا ری تھانے کی پولیس نے ملزم ریا ض تنو لی پر مقدمہ درج کر کے ضا بطے کی کارروائی کو مکمل کر نے ۔ملز م کو متعلقہ عدالت کے سامنے پیش کر نے کی تیا ریاںمکمل کر لی ہے‘ جبکہ ملزم سے اس د ھندے میں ملو ث دیگر ملزمان کی گر فتار ی کے لیے تفتیش کی جا رہی ہے اور آئندہ حکمت عملی طے کرنے کے لیے پولیس حکام کو آ گا ہ کر دیا گیا ہے‘ پولیس ذ را ئع کے مطا بق متعلقہ دیگر ریا ستی اداروںکے اہلکا روں کی مد د سے ملزم کی نشا ند ہی پر دیگر ملزمان کو گر فتار کر نے کے لیے بھی آ پر یشن کر نے کو ملزمان کے گر د گھیراتنگ کر نے کے عملی کام پر غو ر کیا جا رہاہے‘بہر حا ل کر نسی کے چھاپے جا نے میںملوث ملزم اور اسکے دیگر ساتھی ملزما ن کو کیفر کر دار تک پہنچا نا ضر وری ہے اور اس گھنا ئو نے کا رو بار جبکہ جعلی نوٹوںکی چھپائی اور گر د ش کر نے والے نیٹ ورک سے وا بستہ افرادکے خلاف بھی فو ری آ پر یشن کر نے کی ضر ورت ہے‘ کیو نکہ کر نسی ہما رے ا ثا ثو ں میں شمار ہو تی ہے اور ا ثا ثو ں کی حفا ظت کر نیکی ذمہ داری ہمارے ر یاستی ادا رو ں پر عائد ہو تی ہے جو کہ ملک کے ا ثا ثو ں کی بہتر دیکھ بھال اور حفا ظت کر نے میں اپنا ایک مقام حا صل کیے ہوئے ہیں ہما رے ملک کی کر نسی ہما ری پہچان ہے اس ملک کی دیگر نشانیوں میں کر نسی بھی اہمیت کی حا مل پہچان ہو تی ہے اگر کوئی ا س ملک کی کر نسی یعنی پہنچا ن ہی سمجھ لیں‘ نقصان یا اس کے مساو ی عمل کر نے کی سو چ یاا س عمل میں ملو ث پا یا جا ئیگا ریا ستی ادارے اس کے خلاف کا رروائی کر نے میں ایک مہا ر ت ر کھتے ہیں جیسے کے حیدر آباد میں انفار میشن کے تحت ملزم ریا ض تنو لی کو گرفتار کیا گیا ہے۔

(185 بار دیکھا گیا)

تبصرے