Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

90 لاکھ لوٹ لئے تاجر کو گولی مار دی

ویب ڈیسک جمعه 15 فروری 2019
90 لاکھ لوٹ لئے تاجر کو گولی مار دی

پو لیس کا ہے فرض مد د آ پ کی لٹنے والے پر یشان حال حد ود کی پو لیس سو تی رہ گئی ایس ایس پی حیدرآباد نے کئی تھا نید ا رو ں کو معطل کر دیا محکمہ پولیس نے تھانے کی حد ود میں تمام تر جر ائم کی کار ر وائیا ں کرنے والے ملزمان کی گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف تا بڑ تو ڑ چھاپوں گمین گا ہو ں شر اب کی بھٹیو ں جرا ئم پیشہ افراد کے خلا ف کا ررو ائیا ں جا ری رکھنے کی ہد ایت سینئر سپر نٹنڈ نٹ آ ف پو لیس کی جا نب سے ضلع بھرکے تھا نید ارو ں کو ہمیشہ کی طرح کی جا تی رہی ہے‘ لیکن عو امی شکا یا ت فرا ئض سے غفلت بر تنے اور بعض او قا ت پو لیس سر پر ستی کرنے میں ملو ث افسران وا ہلکا رو ںکے خلا ف محکمہ جا تی کا رر وائیا ں مانند پڑ نے کے با عث حیدر آ باد کے تھا نید ا رو ںمیں سے بعض تھا نید ا روں کی عیا شی لا پر واہی فرائض سے غفلت اور کر پشن عر و ج پر پہنچ چکی ہے جس کے سبب حیدر آباد میں جر ائم کی وا ر دا تو ںمیں ا چانک ا ضا فے سے شہر یو ںمیں خوف کی علا مت مستقل پا ئے جانے سے حا لی رو ڈ تھانہ سٹی تھانہ مکی شاہ سائٹ پبن ٹنڈ و جام راہو ی ہٹٹری حسین آ باد اے سیکشن جبکہ ہو سٹری تھانے سمیت مختلف تھا نو ںکے علا قے مکین کی اکثر یت پر یشان حا ل دکھا ئی دیتی ہے کیو نکہ دن دیہاڑے اور را ت گئے دیر تک نا معلوم ملزمان کی جانب سے مذ کورہ تھا نو ںکی حد ود میں لو ٹ ما ر اور ڈکیتیو ں و چو ری کی وا ر دا تو ں میں ملو ث بتائی گئی ہیں‘ جسے صر ف ایک ہی وا ر دات صر ف90لا کھ کی ڈکیتی کی وا ردات سامنے آئی ہیں جس میں ہٹٹر ی تھانے کی حد ود میں کپڑ ے کے تاجر کے گھر میں پانچ نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر اسلحے کے ز ور پر تاجر وا حدبخش کھو سو اور انکے ا ہل خانہ کے افراد کو یرغمال بنا تے ہوئے 90لا کھ سے زائد نقدی و طلا ئی ز یو رات اور پر ائز بونڈ ز بھی لو ٹ کر فرار ہو گئے جبکہ ملزمان 2 لا ئسنس شد ہ ا سلحہ بھی اپنے ہمر اہ لے گئے اور تاجر وا حد بخش کھو سو کو مز ا حمت پر ز خمی کر دیا اور ملزمان گھر سے نکل کر علا قے میں اسلحہ لہر اتے ہوئے علا قہ مکینو ں کو بھی حر اسا ں کر تے ہوئے فرار ہوگئے۔ڈکیتی کی وا ر دات کی ا طلا ع ملنے پر ہٹٹری پولیس نے و قوعہ کے مقام پرپہنچ کر متا ثرہ تاجر وا حد بخش کھو سو اور انکے اہل خانہ سے ابتد ائی طو رپر تفصیلات معلوم کیں اکٹھا کی جانے والی معلومات مذ کورہ ڈکیتی کی وا ردات میںملو ث ملزمان کی شنا خت کے حو الے سے اور خد و خال سمیت مقامی علاقے مکینو ں کے بھی ابتدائی بیانا ت قلمبند کر کے پو لیس حکام کو رو انہ کیے گئے اور حا صل ہو نے والی تفصیلات کو ر یکا رڈ کا حصہ بنا یا گیا پھرکیا تھا متا ثرہ تاجر اور اسکے اہل خانہ سمیت علا قہ مکینو ں میں خو ف کی علا مت کو بھا نپتے ہو ئے دورہ کر نے والے پولیس حکام نے مز کورہ ڈکیتی کی وار دات میں ملو ث ملزمان کی گرفتا ری کے لیے کوششوں کو جا ری رکھا اور تو اور ایس ایس پی حیدر آباد سر فرا ز نو ا شیخ نے بھی ہونیو الی ہٹٹری تھا نے کی حد ود میں ڈکیتی کی وا ر دات کی ا طلا ع اور ابتد ائی رپورٹ کی رو شنی میں متا ثرہ تاجر اور انکے اہل خانہ کو اپنے تعا ئون کی مکمل یقین د ہانی کرائی گئی اور تسلی بخش احسا سا ت کا منظر پیش کر تے ہوئے مو قع پر ہی مقامی تھانے کے تھا نید ا ر اور پو لیس نفری سمیت دیگر پو لیس افسران کو ملز مان کی گر فتارکو یقینی بنانے اور لو ٹ ما رکیا گیا‘ سا مان کی برآ مد گی کے لیے ا حکا مات دیئے گئے‘ لیکن ایس ایس پی حیدر آباد کے ا حکا مات کو مقامی تھانید ار ا مان اللہ عمر انی نے جیسے ہو ا میں ا ڑا دیئے اور کئی رو ز گز ر نے کے باو جو د 90لا کھ کی ڈکیتی کے ملزما ن کو نہ ہی گر فتار کر سکی اور نہ ہی طلا ئی زیورات و دیگر سامان کو برآمد کیا جا سکا اس طرح حسین آ باد تھا نے کی حد ود میں بھی ڈکیتی و لو ٹ ما ر کی چوری کی و اردا تو ں پر ایس ایس پی حیدر آباد کی جانب سے تھانید ا روں پو لیس کو فوری ملزمان کو گر فتار اور ان سے مسر و قہ سامان کی بر آمد گی کے احکا مات جاری کیے گئے تھے‘ یہا ں بھی ایس ایس پی حیدر آباد کے ا حکا مات کو حسین آ باد تھا نے کے ایس ایچ او ابراہیم سو مر و نے ہوا میں اڑا دیئے تھے جس پر محکمہ جاتی کا رر وائی عمل میں لاتے ہوئے فو ری طو ر پر عمل میں لاتے ہوئے تھانہ ہٹٹر ی کے ایس ایچ او ا مان اللہ عمر انی اورحسین آ باد تھانے کے ایس ایچ او ابر اہیم سومر و کے خلاف بر ہمی کا اظہا ر کر تے ہوئے ان دونوں ایس ایچ او ز کو معطل کر دیا ایس ایس پی حیدرآباد سر فرا ز نو ا ز شیخ نے تھا نید ا روں کو تو معطل کر دیا ‘لیکن ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے ہیں متاثرہ خا ند ا ن اور شہر یو ں نے پو لیس سیکو رٹی اور تحفظ امن کا نعر ہ لگا نے والے پو لیس افسران و اہلکاروں کی پالیسی کو صر ف دیکھا و قر ا ر دیتے ہوئے آئی جی سند ھ ڈ اکٹر سید کلیم امام سے مطا لبہ ڈکیتیو ں اور چو ری کی وا ر دا تو ںکا نوٹس لیں اور مقامی حیدرآباد کی پو لیس انتظامیہ میں ملو ث کا لی بھیڑ و ں کا خا تمہ کیا جا ئے اور شہر یو ں کو تحفظ فراہم کر ا نے کے لیے مذکو رہ لو ٹ ما ر ڈکیتیو ں اور چو ری کی وا ر دا تو ں کی تحقیقات کے لیے ایماند ار پو لیس افسران پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم تشکیل دیں‘ جو کہ ان وا ر دا تو ںمیں ملوث ملزما ن کو گرفتار کرکے متا ثرہ خاند ا نو ں کی لو ٹی گئی اور چو ری شد ہ ا شیا ء و نقدی اور طلا ئی ز یو رات کی بر آمد گی کو یقینی بنا ئیں۔

(255 بار دیکھا گیا)

تبصرے