بھارتی فلم میں کام کی آفر پوجا بھٹ نے کی

لولی وڈ کی نامور اداکارہ اور ماڈل مینا علی جنہوں نے اپنی فنی صلاحیتوں سے کامیابیوں کا سفر جاری رکھا اور آج بھی ان کا شمار پاکستان کی بڑی اداکارائوں میں ہوتا ہے کراچی میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھارتی نامور ہدایتکار جیش بٹ کی شرکت اور اداکارہ مین علی سے جیش بٹ کی ملاقات جس مینا کو بھارتی فلم میں کام کرنے کی آفردی تھی جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ آپ کی عزت افزائی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں فی الحال پاکستان میں ٹی وی ڈرامے اور فیشن شوز میں مصروف ہوں فیوچر میں اگر ارادہ ہوا تو ضرور کام کروں گی فلم فیسٹیول میں بارتی سپر اسٹار ز میں پوجا بٹ، عرفان خان ، اوچم کھیر نصیر الدین شاہ، شبانہ عظمیٰ ، ارجن رام پال، فیشا کوٹرالہ ، شلپا شیٹھی، سمیشتا سین اور دیگر نے بھی ماضی میں شرکت کی اداکارہ علی سے پوجا بھٹ کی نہ صرف ملاقات بلکہ اچھی دوستی بھی رہی مینا علی کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں ضرورت اس بات کی ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں فنکار اپنے حصے کا حق ادا کریں اور آنے والی دونوں ملکوں کی جندیشن ایک دوسرے کو خلوص دل اور نیت سے قبول کریں جس سے سب کا فائدہ ہے مینا علی جو کہ آج کل اپنے سونگ کی تیاری میں بے حد مصروف ہیں واضح رہے کہ مینا علی نے ابھی چند سال قبل ہی گلوکاری کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ایک سوال کے جوبا میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک کوشش کی ہے میرا اپنا سونگ سننے والوں کو یقینا پسند آئیگا کیونکہ اس سونگ کی خاص بات یہ ہے کہ ملکہ ترنم نور جہاں کے گانوں کا انتخاب کیا ہے کرکٹ بے انتہا پسندیدہ کھیل ہے شاعری کی کالج کے دور سے شوقین ہوں ماں باپ کی چہیتی رہی اچھے اور مخلص دوستوں کا ساتھ اور والدین کی دعا میری کامیابی کا باعث بنا اگر زندگی میں میری سب سے بڑی کوئی خواہش ہے تو وہ یہ ہے پاکستان میں کوئی بچہ علم سے محروم نہ رہے ان کیلئے کوئی ایسا اقدام کروں کہ یہی بچے ملک ک سرمایہ اور ترقی کا باعث بنیں گے۔
تبصرے
مقبول ترین






سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟