Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 11 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پریانکا چوپڑا بھی مادام تساؤ میویم کی زینت بن گئیں

قومی نیوز هفته 09 فروری 2019
پریانکا چوپڑا بھی مادام تساؤ میویم کی زینت بن گئیں

نیویارک ۔۔۔۔۔ بھارت ‘امریکہ اور یورپ میں یکساں مقبول اداکارہ پریانکا چوپڑا کے موم کا مجسمہ شہرت یافتہ مادام تسائو میوزیم میں سجا دیا گیا
دلچسپ بات یہ ہے کہ پریانکا چوپڑا کا مومی مجسمہ ان کی شادی کے 2 ماہ بعد میوزیم کی زینت بنا یا گیاہے
ان کا مومی مجسمہ مادام تسائو میوزیم کے نیویارک میں موجود کیمپ میں سجایا گیا جو اب پریانکا چوپڑا کا سسرال بھی ہے
پریانکا چوپڑا نے اپنے موم سے بنے مجسمے کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیاکہ ان کا پہلا مومی مجسمہ مادا م تسائو کی زینت بنا دیاگیاہے
جبکہ مزید 5 مجسمے سڈنی ‘ لندن اور ایشیا کے ایک مادا م تسائو میوزیم کے کیمپس میں سجائے جائیں گے
مومی مجسمے کی تقریب رونمائی کے موقع پر اداکارہ بے حد خوش دکھائی دیں اور اپنے ہی مجسمے کے ساتھ سیلفی بناتی اور ڈانس کرتی نظر آئیں۔

(462 بار دیکھا گیا)

تبصرے