Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سسرالی بنے جلاد...

ویب ڈیسک جمعه 01 فروری 2019
سسرالی بنے جلاد...

ہما رے مہذب معا شرے میں آ ج بھی خواتین کے ساتھ تشدد جنسی ز یا د تیو ں انا پر ستی اوجہیز کی لعنت کی بھینٹ چڑ ھنے جبکہ سسرا لیو ں کے تشدد کے با عث حو اء کی بیٹی کی تذ لیل کر تے ہوئے اسے مو ٹ کے گھا ٹ ا تا ر ے جا نے کی رپو رٹ بھی منظر عام پر ع دکھا ئی دیتی ہیں

جسے ر پو رٹ کر تے ہوئے ہما رے صحا فیو ںکے قلم اور قلم کا رو ںکی سو چ اور انسا نی اعضاء لر ز جا تے ہیں ور بسا او قا ت صحا فتی ذ مہ داری کے با عث کچھ ایسے لمحا ت یا ر پو رٹس میں بظا ہر نہیں د یئے جا سکتے ہیںجن سے حو اء کی بیٹی کی مز ید تذ لیل تحر یر میں دکھا ئی دے اور ملزمان کی حو صلہ شکنی تو ہو سکے لیکن قا رئین میں شامل بہن بیٹا اور نہ جانے کتنی مائیں اس طر ح کی ر پو رٹس سا منے ا ٓ نے اور پڑ ھنے کے با عث کس قرب کی حالت سے گز ر تی ہیں اس کا صر ف ایک اند ا زہ ہی لگا یا جا تا ہے

اس ما ں بہن اور بیٹی حتیٰ کے مقتو لہ کے والد اور بھا ئیو ں کی حا لت تو دیکھنے جیسی ہو تی ہے کے ملز مان میں سے کسی ایک کو تو پو لیس د یر سے لیکن با قی ملز مان مقتو لہ کے والد بھا ئیو ں۔دیگر اہل خا نہ و ر شتے دا رو ں کے سامنے آ زا دا نہ گھو متے د ند نا تے پھر تے دیکھ کر صر ف اپنی بے حسی اور قا نون کی پا سد اری کے با عث صر ف انصاف کی امید لیے پو لیس تھا نو ں کی عدا لتی کا ر وائیو ں اور انو یسٹی گیشن افسران کے چکر کا ٹتے ہوئے کئی مقتو لین کے ور ثاء دیکھے گئے ہیں دل ہلا دینے وا لا ایسا ہی ایک وا قعہ 26جنو ری کو تھانہ ہو سٹری کی حد ود کی سچل سرمست کالونی میں شادی شد ہ خا تو ن سمر ہ عر ف ر خسا ر کو گھر یلو ں جھگڑے پر کا شف بہا ری ولد شمیم نے اپنی ز وجہ سمرہ ر خسار کو مبینہ طورپر گلہ د با کر قتل کر یا

مقتولہ کی نعش کی اہل محلہ کو ملی تو اہل محلہ اپنی انگلیا ں منہ میں دبا کر مبینہ قتل میں ہلاک ہو نے والی خا تون کے شو ہر اور اہل خا نہ کے ظلم و ستم کی آ وا ز میں بلند کر تے ہوئے ہوسٹری پولیس کو اطلا ع دی پھر کیا تھا پو لیس مقتولہ کے مبینہ قتل کی ا طلا ع ملتے ہی علا قے میں پہنچ کر ابتد ائی رپو رٹ طے کر تے ہوئے ہو سٹری پو لیس نے مو قع وا ر دات کے ملز م مبینہ قتل ہو نے والی خا تون کے شو ہر کا شف ولد شمیم کو گر فتار کر لیا۔اور مبینہ قتل کی جا نے والی خا تون سمر ہ کی نعش کو تحو یل میںلے کر مز ید قا نو نی کا ر وائی کے لیے ا سپتال منتقل کیا

مقتو لہ سمر ہ عر ف ر خسا ر کی مو ت کی ا طلا ع ملنے پر مقتو لہ کے والد ین غم سے نڈ ھا ل دیگر اہل خانہ کے ہمر اہ سول ا سپتال کے مر دہ خا نے پہنچے جہا ں اپنی پیا ری کی نعش دیکھ کر پھٹ پڑے اور ز ا ر و قطار رو تے رہے مقتولہ کی نعش کے قر یب کھڑ ے دیگر اہل خانہ اور اسپتال کا عملہ غمز دہ ہو گیا اور ہر آ نکھ اشکبا ر دکھا ئی دی میڈ یا اور ا سپتال انتظا میہ جبکہ پو لیس کے پو چھے گئے سوا لا ت کے جو اب میں مقتولہ کی والدہ شمشا د خاتون نے بتایا کہ سمر ہ کی شا دی چھ ماہ قبل کا شف سے ہو ئی تھی مقتولہ کے والد بہن کا کہنا تھا کہ ہما ری ر ہا ئش کر اچی کے او ر نگی ٹا ئو ن میں ہے انہو ںنے بتایاکہ ہما ری مقتولہ سمر ہ عر ف ر خسار چھ ماہ میں کئی مر تبہ شکا یا ت کر چکی تھی کہ اسکے سسرا لیو ںکیجانب سے اسے تشدد کا نشانہ بنا یا جا تاہے

اور ما رپیٹ بھی کر تے ہیں گزشتہ را ت بھی دو بجے مقتولہ سمر ہ نے ۔مقتو لہ کی والدہ نے بتایاکہ میر ی بیٹی کے فون آ نے پر گز شتہ شب سے ہی مر ا دل گھبر ا ر ہا تھا کیو ں میری مقتو لہ بیٹی نے کہا تھاکہ اسے وہ کر اچی واپس لے جائیں وہ گھبر ائی ہو ئی تھی جب میر ی بیٹی کے پاس ملنے کے لیے پہنچے ہیں تو وہ مبینہ قتل کی جا چکی تھی اس مو قع پر مقتولہ کی والدہ کے ز ا ر و قطا ر رو نے اور ممتا کا چلانے سے قریبی کھڑے ے لو گو ں کی بھی آ نکھیں نم ہو گئی اور مقتولہ کے ور ثاء کو لو گ دلا سہ دیتے اور تسلیا ں دیتے جبکہ ملز م کو قرار وا قعی قرارسزا دینے کے حق میں ان کے ساتھ ا ٓ و از سے آ وا ز ملا تے ہوئے دکھا ئی دیتے اور ملز مان کی گرفتا ری سمیت مقتولہ کے ور ثاء کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے بھی پولیس متحر ک دکھا ئی دی

آ خر ی ا طلا عات تک ہو سٹری پو لیس نے سچل سر مست کا لونی میں مبینہ قتل ہو نے والی مقتولہ سمر ہ کے ۔والدصا بر شیخ سکنہ کر اچی او ر نگی کے رہا ئش نے ہو سٹری تھا نے کی پو لیس کو اپنی بیٹی کے قتل کیخلاف اس کے شو ہر سمیت دیگر سسرا لیو ں پر مقد مہ درج کر ا دیا ہے ہو سٹر ی تھانے کی پو لیس کے مطا بق کر اچی او رنگی ٹا ئو ن کے رہا ئشی مقتو لہ سمرہ کے والد غلام صابر شیخ کی مد عیت میں مقدمہ درج کیا گیاہے مقدمہ میں مقتو لہ کے شو ہر کا شف بہا ری سسر شمیم بہا ری اور مقتولہ کے دو د یورو ں فہیم آ صف جبکہ نند ا رم کو نا مز د کیا گیاہے مد عی مقدمہ کا کہنا ہے کہ اسکی 25سالہ بیٹی سمر ہ عر ف ر خسار کی ساتھ ما ہ قبل کا شف بہا ری سے شاد ی ہو ئی تھی دو ما ہ شا دی کے بعد ہی شا دی کی خو شیا ں میر ی بیٹی کوحا صل نہیں ہو ئی تھی

اورمیر ی بیٹی کو اسکے سسرالیوں ی جانب سے تنگ کیا جا تاہے تھا جس پر ان کی بیٹی ان کے گھر کر اچی کے دو ماہ بعد ہی آگئی تھی مقتولہ نے انہیں شکایت کی تھی کہ سسرالیو ں اور اسکے شو ہر کی جا نب سے تشدد کا نشانہ بنا یا جا تا ر ہاے تاہم علا قے کے معز ز ین کے کہنے پر بیٹی کو دو با رہ سسرال بھیجا تھا 26جنو ری کو میر ی بیٹی کو اسکے شو ہر کا شف سسر شمیم دیگر سسرا لیو ں آصف فہیم اور ارم نے مل کر انکی چار ماہ کی حا ملہ۔ بیٹی کو تشدد کا نشا نہ بنا کر اور گلہ گھو نٹ کر قتل کر دیا

مقد مہ کے اند راج کے بعد بھی پو لیس نے مز ید کو ئی گر فتاری نہیں کی جبکہ مقتولہ کے شو ہر کا شف بہا ری کو پہلے ہی ہو سٹری پولیس نے حر است میں لیا ہو اہے جہا ں پو لیس مقتولہ کے قتل کے ھو الے تفتیش کے عمل کو جا ری رکھے ہوئے ہیں بحرحا ل شہر یو ںکی جانب سے جبکہ ور ثاء نے مقتولہ کے قتل میں ملو ث دیگر افراد کی گرفتار یو ں اور قرار وا قعی سزا دینے کے مطا لبا ت حکام با لا سے کر دیا ہے دیکھنا یہ ہے کہ مقتولہ کے ور ثاء کو کب تک ان کی مقتولہ بیٹی کے قتل میں ملو ث ملزمان کو قر ار وا قعی سز اد ی جانے کی نو ید سنا ئی دے گی اور مبینہ مقتو لہ کے قتل میں ملو ث افراد کو کیفر کر دار تک پو لیس پہنچا نے میں اپنے کر ار سے ثابت کر ے گی کہ وا قعی مقتولہ کے قتل میں نامز د کیے جانے والے ملزما ن ہی مقتولہ کے قتل میں ملو ث تھے ۔۔

(261 بار دیکھا گیا)

تبصرے