Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 11 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ایکتا کپور کے ہاں کرائے کی کوکھ سے بیٹے کی پیدائش ہوئی

قومی نیوز جمعه 01 فروری 2019
ایکتا کپور کے ہاں کرائے کی کوکھ سے بیٹے کی پیدائش ہوئی

ممبئی ….بھارتی پروڈیوسر اور ہدایت کار ایکتا کپور کے ہاں سروگیسی عمل (کرائے کی کوکھ) کی مدد سے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

43 سالہ ایکتا کپور کے بیٹے کی پیدائش 27 جنوری کو ہوئی، تاہم انہوں نے خود اب تک اس خبر کا اعلان نہیں کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ سال اپنے ایک انٹرویو میں ایکتا کپور نے کہا تھا کہ وہ اس بات کو سمجھ نہیں پاتی کہ بھارت میں گھر آباد کرنے کو شادی سے کیوں جوڑا جاتا ہے۔

مزید پڑھئیے‎ : پریا پرکاش کے لیے بالی ووڈ میں انٹری کی راہ ہموار

(443 بار دیکھا گیا)

تبصرے