پاکستان،بھارت کرپشن میں ایک ایک پوائنٹ پیچھے

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی 2018) میں ایک ایک پوائنٹ بہتری حاصل کی ہے