Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 07 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آگ لگی۔۔۔۔فائر بر یگیڈ غائب

سید بلال علی شاہ جمعه 25 جنوری 2019
آگ لگی۔۔۔۔فائر بر یگیڈ غائب

آتشز د گی کے وا قعا ت کی دنیامیں یہ نظام رائج ہے کہ فو ری طور پر جہا ں دیگر مقا می انتظامی کے امور کے متعلقہ ادا رو ں کی زمہ داری میں یہ فرائض شامل ہیں

کہ وہ لو گو ں کی جا ن و مال کا تحفظ کر تے ہو ئے انہیں آتشز دی کے وا قعہ کی اطلاع ملنے پر ہی فائٹر بر یگیڈ کے عملے کو ادا رو ں کی جا نب سے طلب کیے جا نے کے لیے فون کا لز یا د یگر پیغا ما ت کے ز ر یعے فوری ر سا ئی حا صل کی جا تی ہے اور فائر بر یگیڈ کے عملے کی جا نب سے فوری طو رپر فائر ٹینڈز کے ہمراہ پہنچے کے لیے جلد ی کر تے ہوئے آتشز د گی کے وا قعہ کے مقام تک لا زمی پہنچا ہی انکی ا صل ز مہ داری ہو تی ہے

اور فائر ٹینڈز کی مد د سے آ گ پر قا بو پانے کے لیے کو ششیں شر وع کر نا فائر بر یگیڈ کے عملے کے اہم فرائض منصبی میں شامل ایک اصل جز ہے اگر فائر بر یگیڈ ز کے عملے کی جا نب سے فوری ا طلا ع ملنے پر ہی آتشز د گی کے وا قعہ پر قا بو پا نے کے لیے مذ کو رہ مقام پر فائر ٹینڈ ر ز کے پہنچنے کی ہر حا لت میںرسائی ہو جا ئے تو پھر کئی قیمتی جا نیں اور مال و ا سبا ب و قیمتی ا شیاء و دیگر نو ا ردا ت سمیت ریکا رڈ بھی ۔جلنے اور نقصان پہنچنے سے بچ جا تا ہے

لیکن اگر فا ئر بر یگیڈ کی انتظامیہ با با ئے کے ز ما نے کی حا لت اور اسکی سر و س کا معیا ر سست روی لا پر واہی اور عدم تو جہی یا پھر کم بجٹ کا رو نا کر دیں اور اپنی کو تا ہیو ں کو چھپا نے کے لیے بجٹ کی کمی فائر ٹینڈ رز کی بھی کمی اور ساتھ سا تھ عملے کی بھی کم حاضر ی یا یو ںکہہ لیجے کے بقول شا عر مال غنیمنت تو بہت ملے ہیں انہیں کرسکے تو جلد تیرے ے در کا مد ا اور اور اسی ہی صو ر تحال پا کستان کے بڑے شہر و ں کی بھی دیکھا ئی دیتی ہے جہا ں فائر بر یگیڈ کے عا لمی دن کے مو قع پر تو فائر بر یگیڈ کا عملہ مشقیں کر تا د کھا ئی دیتاہے

ا وراپنی اہلیت و ز مہ داری خو ب نبھا نے کی صلا حیت بھی فائر بر یگیڈ کے عملے کی چا بک د ستی کے با عث تسلی بخش قر ار دے دی جا تی ہے لیکن جس آتشز د گی کا وا قعہ رونما ہو تاہے تو یہا ں دیر سے فائر بر یگیڈ کے عملے کے پہنچنے کی ا طلا عا ت ملتی ہے اور جہا ں بعض ا وقا ت کئی قیمتی جانیں ضا ئع ہو جا تی ہیں اور کئی مالیت کا سامان قیمتی ا شیاء اور ریکا ر ڈ بھی جل کر خا کستر ہونیکی ا طلا عا ت بھی عام ہیں۔

کر اچی چو نکہ ملک کے بڑے شہر و ں میں شما ر کیا جا تا ہے اور اسی طرح حیدر آ با د کا بھی بڑے شہرو ں میں شما ر ہو تاہے جبکہ سند ھ کا بڑا دو سر ا شہر ہے یہا ں گزشتہ کئی آتشز د گی کے وا قعا ت رونما ہو ئے ہیں جس میں بسا او قا ت کئی قیمتی جا نیں اور مال غیمنت حتی ٰ کہ لو گو ںکی جمع پو نجی کو بھی نقصا نات پہنچتا ہے حیدر آباد میں سولہ جنو ری کو بیک و قت دو آتشز د گی کے وا قعا ت رونما ہو نے سے لا کھو ں روپے ما لیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا

حیدر آباد میں پھلیلی تھا نے کی حدود میں گنجان آ با دی کی حامل ٹنڈو آ غا میں پلا سٹک کے بیگ بنا نے والی فیکٹر ی میں پر ا سرار طور پر اچانک آ گ بھڑ ک اٹھی جس نے پو ری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا پھر کیا تھا علا قہ مکینو ں نے فیکٹری کھلو ا نے کی کو شش کی اور تالے تو ڑ کر فیکٹر ی میں مو جو دہ مز دو رو ں اور ما لک علی قریشی کے اہلخانہ کو با ہر نکلا گیا د ھو ا ں سے با دل آ سمان کو چھو ر ہے تھے جبکہ آ گ کے شعلو ں نے دیکھتے ہی دیکھتے پو ری فیکٹری اورملحقہ گور نمنٹ مہر ان گز لز ہائی اسکول کی عما ر ت اور عقب میں وا قع گھر و ں تک بھی پہنچ گئے تو ا سکول انتظا میہ نے ا سکول کی چھٹی کر ادی

مزید پڑھئیے‎ :سال2018 میں آتشزدگی کے 2858 واقعات رپورٹ

ہر طر ف بھا گ دو ڑ د کھائی دی گئی اور ہر طرف ہر شخص پر یشانی کے عا لم میں بھا گتا دو ڑ تا د کھا ئی دیا اور اس ا ثنا ء میں کئی قریبی گھر و ںکے مکینو ں نے اپنی جان بچا نے کے لیے محفو ظ مقا م کی جا نب کو چ کر تے رہے اہل محلہ کی جانب سے کہنا تھاکہ آ گ پر قا بو نہ پانے کی بڑی۔و جہ فا ئر بر یگیڈ کے عملے کی جا نب سے سو ا گھنٹے کی تا خیر سے پہنچا نے کی و جہ بتائی جبکہ فائر بر یگیڈ کے عملے کا کہنا تھاکہ تا ہم پانی کی اور دیگر سہولیا ت شہر میں نہ ہونے کے با عث آ گ پر قا بو پانے میں و قت لگا

جبکہ قومی ا خبا ر میڈ یا گر وپ کے نما ئند ے سے بات چیت کر تے ہوئے چیف فائر آ فیسر بلد یہ شہاب ا کر ام نے فیکٹری میں لگی آ گ کو اول درجے کا قر ار دے کر قا سم ا ٓباد اور کنٹو نمنٹ بو ر ڈ سے بھی فا ئر ٹینڈ ر ز طلب کرلیے تاہم وا قعہ شہر میں سہو لت نہ ہونے پر فائر ٹینڈر ز لطیف آباد یا جا مشو رو رو ڈ پر وا قع فلٹر پلانٹ سے پانی بھر کے آ گ پر قا بو پا یا جا سکا

اہل محلہ نے مز ید بتایاکہ یہ ایک گھر ہے جس کے ایک حصے میں علی قریشی کے اہلخانہ ر ہا ئش پزیر ہیں اور دو سرے حصے میںفیکٹر ی ہے آ تشز د گی کا وا قع جو رونما ہو اہے یہ بڑی آتشز دگی تھی جس کے با عث فیکٹر ی سے متصل ا سکول اور گھر و ں کی دیو ا رو ں میں در ا ڑیں پڑ گئیں جبکہ فیکٹری کی چھت بھی مہند م ہو گئی آتشزد گی کا دو سرا وا قعہ بھی علی الصبح کاہی ہے جہا ں سائیٹ ا یر یاکی رائیس مل میں آتشز د گی کا وا قعہ رونما ہو ا یہا ں بھی پر ا سرار طور پر آ گ نے رائیس مل کے نصب حصے کو آ گ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا

چیف فا ئر آ فیسر شہاب ا کرام نے بتا یاکہ دو گھنٹے کی جد و جہد کے بعد آگ پر ۔ قابو پا لیا جبکہ دو نو ں آتشز د گی کے وا قعا ت ہیںکوئی جانی نقصان کی ا طلا ع نہیں ہے جبکہ ایک اند از ے کے مطابق لا کھو ں سے زائد ما لیت بلکہ کر وڑو ں ما لیت کا نقصا نا ت کا اند ا زہ لگتا ہے ہما رے سر وے کر نے پر ز ر ائع سے معلوم ہو اہے کہ حیدر آباد کے دو شہر ی تعلقہ سٹی اور لطیف آباد میں آ تشز د گی کے وا قعا ت پرقابو پانے کے لیے دو فا ئر ا سٹیشنزز 9فائر ٹینڈ ر ز ہیں جن میں سے پانچ عرصہ در ا ز سے خراب ہیں جبکہ آگ بجھا نے والے عملے کے پا س سیفٹی آ لا ت بھی نہیں جس کی وجہ سے انہیں آتشز د گی کے وا قعا ت سے نمٹنے میں مشکلا ت ہیں

فائر ا سٹیشنز اورعملے کے پاس سہو لتو ںکے فقد ان کے با عث شہر میں بھی بڑے وا قعہ کی صو ر ت میں بڑے جانی و مالی نقصان کا خد شہ ہے اسسٹنٹ کمشنر علی فراز صد یقی نے ٹنڈو آغا کی متاثرہ فیکٹر ی کا معا ئنہ کیا علا مہ مکینو ں نے شکا یا ت کے انبا ر لگا دیئے اور بتایاکہ گنجان آ با دی میں غیر قا نونی فیکٹر یو ں اور بلو ں کیخلا ف کا ر وائی کے جا ئے ر شو ت لے کر ا ٓ نکھیں بند کر لی جا تی ہیں

فرا ز ا حمد صدیقی نے بتایا کہ فیکٹر ی میں آ تشز دگی کی ما مجر مانہ غفلت کا نتیجہ ہے شہر بھر کے رہائشی علا قوں میں قا ئم فیکٹر یو ں اورملو ث کے خلا ف کا روائی کی جا ئے گی۔جبکہ ایک اور آ تشز د گی کا وا قعہ نسیم نگر چوک پر سینٹری وا لیکٹرک گو دام میں رونما ہو ا جس کے با عث لا کھو ں روپے ما لیت کا سامان جل گیا اس سلسلے میں گو دام ما لک میں یعقوب میمن نے ا لز ا م عائد کیاکہ نہ پولیس ون فائیو مدد گار اور فائر بر یگیڈ کے عملے کی جا نب سے بر و قت مد دنہ کر نے سے ز یا دہ نقصان ہو رہے ذ مہ داران کیخلا ف کا روائی کی جائے

بتایاجاتاہے کہ گو دام اور سینٹری کی دو کان میں آتشز د گی کے با عث آگ بھڑک ا ٹھی جس نے دیکھتے ہی یکھتے پو رے گو دام اور د کان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ا ٓگ اتنی شدید تھی کے شعلے ا ٓسمان پر بلند ہو نے لگے اور پو رے علا قے میں دھو اں کے با دل چھا گئے قریبی علا قے مکینو ں میں خو ف حر ا س پھیل گیا اور فا ئر بر یگیڈ کے عملے نے تا خیر سے پہنچ کر بحر حا ل آ گ پر قا بو پا لیا لیکن آتشز د گی کے ان تمام وا قعا ت میں فا ئر بر یگیڈ کے عملے کی تا خیر ی حربے اور دیگر وسہو لیا ت کی عدم فراہمی کے سامنے کا کہہ کر وا قعا ت پر دہ ڈ النے کی کو شش کی جا تی رہی ہے جبکہ آ تشز د گی سے نقصا نا ت کا فیکٹر ی مل اور گو دام کے ما لکان نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ آ تشز د گی کے وا قعا ت میں نقصانا ت کا فوری ا ز ا لہ کر ایا جا ئے اور مالی امد د دی جا ئے ۔۔

(410 بار دیکھا گیا)

تبصرے