Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

2019ء کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا

ویب ڈیسک هفته 19 جنوری 2019
2019ء کا پہلا  چاند گرہن کل ہوگا

کراچی…. 2019ء کا پہلا سپر بلڈمون lunar eclipse کا نظارہ کل اتوار کو کیا جائے گا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق سال نو کے پہلے ماہ میں چاند گرہن دکھائی دے گا جو ’’سپر بلڈمون‘‘ ہوگا۔ سپربلڈ مون رواں ماہ 20 جنوری کو ہوگا۔

مزید پڑھئیے‎ : مکمل چاند گرہن21-20 جنوری کی درمیانی شب ہوگا

کل چاند زنگ آلود اور سرخ مٹی کی رنگت والا دکھائی دے گا۔

سپر بلڈ مون برطانیہ کے مختلف ممالک میں دیکھا جاسکے گا تاہم پاکستان‘ بھارت اور بنگلہ دیش سمیت ایشیا کے چند ممالک میں دکھائی نہیں دے گا

یہ ایک مکمل چاند گرہن ہوگا۔

(340 بار دیکھا گیا)

تبصرے