Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

زہریلے چپس

ارشد انصاری هفته 19 جنوری 2019
زہریلے چپس

بچے پھو لو ں کی مانند ہو تے ہیں اور کسی سے بچوں کی محبت کا مو ا ز نہ کر نا ہو تواسکے وا لد ین سے تجربے کے لیے کچھ لمحو ں کے لیے انکے بچو ں کو ان کی آ نکھو ں سے او جھل کر کے دیکھ لیا جا ئے تو والدین بالخصوص والدہ کی اپنے بچو ں کو آ نکھو ں سے اوجھل ہوئے لمحے گز ر نے دیں .

تو آپ کو بچو ں سے محبت کا مو ا ز نہ سا منے آ جا ئے گا، اور وا لد ہ فو ری چیختی اور چلاتی نظر آ ئی گی یہ سب کو ہی معلو م ہے کہ بچو ں سے ما ں کی محبت کا اند ا زہ ہی لگا یا جا سکتا ہے اس کا کو ئی مول یا تول یا نا پ یا پیما نہ نہیں بنا ہے جس کے سبب بچے ما ں کی محبت کا اند ا زہ لگا یا جا ئے ما ں کی ممتا ان گنت ہے اور کس قد ر کسی ما ں سے اس کے بچو ں کی محبت کا پو چھ لیں تو وہ اپنی جان سے ز یا دہ اپنے بچو ں کی جان بچا نے اور انہیں محفو ظ رکھنے کے لیے بسا اوقات خو د پانی میں بھیگ جا تی ہے

مشکلا ت ا ٹھا تی ہے انہیں ز یا دہ د ھو پ اور با رش سے بچا تی د کھا ئی دے گی خو د جا گ کر اس کی نیند کو پو را کر نے اور اپنے خو ابو ں کو ا د ھو را چھو ڑ کر بچو ں کے خو اب کو پو را کر نے کے لیے اپنی تمام تر توا نائیا ں وا لد ین صر ف کر دیتے دکھا ئی دیں گے اور اگر والد ین کے سامنے انکے بچو ں کی حا لت غیر ہو جا ئے یا خد ا نخو ا ستہ مو ت وا قع ہوجائے تو یہ اند ا ز ہ لگا نا مشکل ہو جائے گا کہ والدین کی حا لت با لخصوص بچے کی مو ت وا قع ہو جا نے پر اس کی وا لد ہ کی حالت کس قد ر اور کس طر ح ہو یہ اندازہ لگا نا مشکل تر عمل ہے اور ایسے جان لیو ا واقعات میں ماں بچو ںکی مو ت کی خبر یا خو د اپنے سامنے اپنے بچے کی مو ت دیکھ کر اپنا ذہنی توا ز ن برقرار ر کھ سکے ممکن د کھا ئی نہیں د یتاہے

ایسا ہی ایک دل ہلا دینے وا لا وا قعہ کر اچی کے بعد حیدر آباد کے کینٹ کے علا قے میں ز ہر یلی چپس کھا نے کے بعد اسکی ما ں کے سامنے دو بچو ںکی حا لت غیر ہونے پر اس کی وا لدہ کی حا لت بھی غیر ہو گئی اور جا مشو روکے رہا ئشی جا مشو رو تھر مل پا ور کے ملا زمین عبد الستار ملا ح کے 4 سالہ بیٹے ہما یو ں اور اس کی4 سا لہ بیٹی علیزہ کوبھی مقا می ا سپتال منتقل کیا گیاتاہم بچے کو وینٹی لیٹر نہ ملنے پر اسکی مو ت وا قع ہو گئی اور حا لت غیر ہونے کے با عث ان کی 4 سالہ بیٹی علیز ہ کو طبی امد ا د دیئے جانے کا سلسلہ جا ری رکھا گیا جاں بحق ہونے والے 4سالہ ہما یو ں کے والد ستار ملا ح نے الز ام عائد کیا ہے نجی ا سپتال میں اس کے بچے ہما یو ں کو اگر وینٹی لیٹر و قت پر دے د یا جا تا تو اس کی مو ت وا قع نہیں ہوتی‘

جبکہ چپس کھا نے سے اسکی چار سالہ بیٹی علیزہ کی حا لت ابھی تک غیر ہے تاہم اسے طبی امد اد د لو انے کیلئے کے کے ایف ا سپتال حیدر آباد میں داخل کر کے اسے طبی امد اد دلو ائی جا رہی ہے۔چار سالہ ہما یو ں کے جا ں بحق ہو نے پر حیدر آ باد کی انتظامیہ نے بھی کینٹ کے علا قے میں جہا ں سے بچے کی چپس کھانے کے لیے خر ید اری کی گئی تھی اس خد شا ت کے پیش نظر نصب کیمر و ں سے سی سی ٹی وی فو ٹیج حاصل کی گئی تاہم کس بھی فو ڈ پو ائنٹ سے بچے کی والدہ نے چپس خرید کر دی تھی تاہم اسکا علم نہیں ہو سکا ہے‘

مزید پڑھئیے‎ : زہر یلے چپس کھا نے سے بچے کی ہلا کت کا مقد مہ درج
جس کی وجہ متو فی بچے ہما یو ں کی والدہ کی حا لت ایسی نہیں ہے کہ جو اس مقا م پر پہنچ کر فو ڈ پو ائنٹ کی نشاند ہی کر سکے اور حا لت کیسے ہو سکتی ہے متو فی بچے کی والدہ ابھی صد مے کی حا لت سے با ہر نہیں آ سکی ہے اور انکی حا لت صد مے کے باعث مز ید ابتر ہے جسے طبی امد اد دے کر ان کی حا لت کو بہتر بنا نے کی ڈاکٹر و ںکی جانب سے کو ششیں جا ری ہیں متو فی بچے کے ور ثاء کے پریشان حا ل ہیں اور کمشنر حیدر آ باد عبا س بلو چ کی جانب سے متو فی بچے کے گھر پہنچ کر اسکے ور ثاء سے دلی تعز یت کی گئی ہے اور وا قعہ کا فو ٹو لے کے مو ت کے ا سبا ب کے اصل حقائق سامنے لانے کے لیے پو یس انتظامیہ کو ہد ایت کی گئی پھر کیا تھا ایس ایس پی حیدر آباد سر فرا زنو ا ز شیخ کی خو د ذا تی دلچسپی لیتے ہوئے کینٹ تھانے کے ایس ایچ او کو ور ثاء کی وا قعہ کے خلا ف ایف آ ئی آ ر درج کر نے کی ہدایت کی گئی تھی

تاہم ایس ایچ او کینٹ رئیس خا نز ا دہ کی جانب سے متو فی کے والد اور دیگر سے رابطہ کرنے کے با و جو د ور ثاء کی جا نب سے بچے کی مو ت وا قع ہو جا نے کے خلا ف ایف آ ئی آ ر۔درج نہیں کرائی جا سکی ہے ‘جس پر کینٹ تھانے کی پو لیس نے زہر یلی چپس کھا نے سے چار سالہ بچے ہما یو ں کی موت وا قع ہو جا نے اور اسکی جڑ وا ں بہن چار سالہ علیزہ کی حا لت غیر ہو جا نے کا وا قع کے خلاف ایس ایچ او کینٹ ر ئیس خا نز ا دہ کی مد عیت میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے اور کینٹ تھانے کی حد ود میں وا قع فو ڈ اسٹر یٹ جہا ں خد شا ت تھے ان مقا ما ت کے سی سی ٹی و ی کیمر و ںکی مد د سے بچوں کی والدہ کے ساتھ خریداری کے مقام کو دیکھا جانے کے سلسلے میں ماہرانہ ا سٹا ف کی مد د سے تلا ش جا ری ہے جبکہ کئی فو ڈ پو ائنٹس کو بھی سیل کیے جانے کی کینٹو نمنٹ بو رڈ کی جانب سے ا طلا عات قا بل غور با ت ہے کہ ز ہر یلی چپس کھا نے کے با عث ملی ہیں بچے ہما یو ں کی مو ت وا قع ہو جا نے کی سر کا ر کی جا نب سے وا قعہ کی ایف آ ئی آ ر کی درج ہو ئی تھی اور حیدر آ باد میں جس کا و جو د با لکل د کھا ئی نہ دیتا وہ بھی حر کت میں آگئی اور کئی فو ڈ پوائنٹس بو لیو ا ڈ مال کے فو ر ٹ کو ر ٹ ایر یا میں چھاپے ما ر کر فو ڈ پو ائنٹس پر و ڈکشن پو ا ئنٹ کو حفظان صحت کے ا صولو ں کی خلا ف ور زی پر جر ما نے عا ئد کیے گئے‘

جبکہ آٹو بھان روڈ پر بھی ما ئی نیو بیکر ی کو بھی سیل کر دیا گیا اور آ ٹو بھان رو ڈ کی جیسے شا مت ہی آ گئی ہو‘جبکہ سندھ فو ڈ ا تھا رٹی کے نے قا سم آباد اور لطیف آباد کے مختلف ہو ٹلو ں شاپس ڈیر یوں اور ریسٹورنٹ پر چھاپے ما ر ے اورحفظان ا صو لو ں پرعملدار آمد کر انے کے لیے نو ٹس جا ری کر دیئے گئے تھے اور ایک پریس کانفر نس سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی کے افسران سر کٹ ہا ئو س حیدر آباد میں کی تھی جس میں سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی کی انتظامی امو ر کے افسران نے صحافیو ں کو بتا یا تھاکہ وہ حفظان صحت کے ا صولو ں کی خلا ف ور زی کر نے والے فو ڈ پو ائنٹس ر یسٹو رنٹ ہوٹلو ں اور مختلف ما لز سمیت شاپس کے خلا ف کا ر روائی کا عمل جا ری رکھے ہوئے ہیں اس سلسلے میں سند ھ فو ڈ اتھارٹی کی جا نب سے افسران پر مشتمل ا تھا رتی افسران نے لمس کے ہا سٹل سے متصل کینٹینوں اور مختلف فو ڈ پو ائنٹس سمیت جا مشو رو کی ہو ٹلو ں اور ریسٹور ئنٹس کی انتظامیہ کو حفظان صحت کے ا صو لو ںکو اپنا نے کی تنبیہ کی گئی اور کئی ہو ٹلو ں کی انتظا میہ کے خلاف حفظان صحت کے ا صو لو ں کی خلا ف ور زی کر نے کے با عث ان ہو ٹلو ں پر جر ما نے عائد کر دیئے گئے ‘

بہر حا ل سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی کی جا نب سے یہ کا رر وائیا ں قا بل ستا ئش ہیںلیکن دیر آ ئے در ست آئے بہتر عمل ہے یہ عمل پہلے ہو جا تا تو کئی قیمتی جانیں ضا ئع نہ ہو تی بچے کے عمل سے کئی ما ئیں اپنے بچوں کی مو ت اور بہنیں اپنے بھا ئیو ں کی ہلا کتیں صرف حفظان صحت کے ا صو لو ں کے نہ اپنا نے والے فو ڈ پو ائنٹس کی انتظا میہ کے مجر ما نہ عمل کے با عث دیکھ سکتی ہیں ‘4 سالہ ہما یو ں کی ہلا کت ز ہر یلی چپس کھانے کے با عث ہو ئی

اگر اس طرح کی ا تھا رٹی کے افسران و عملے کی جا نب سے کا رر وائیا ں جا ری رہتی اور یہ سلسلہ فو ڈ پو ائنٹ کے علا وہ ہو ٹلو ں و ریسٹورنٹس اور بیکر یو ںکے علا وہ دیگر ا ستعمال ہو نے والی خو راک کے مرا کز کی انتظامیہ سے پو چھ گچھ کا رہتا تو 2 نمبر اور غیر معیا ری دو د ھ کھا نے چپس پیزا آئس کر یم اور دیگر کھا نے پینے کی ا شیا ء کی خر ید اری کے مر ا کز سے غیر معیا ری اور زہر یلی ا شیاء کی فروخت نہیں ہو پا ئے گی اور نہ ہی ہما یو ں کی طرح کسی کی ما ں کو اسکے بچے کو ز ہر یلی اور غیر معیا ری کھا نے کی ا شیا ء سے اس کی مو ت کا سا منا کر نا پڑ تا‘

سندھ فو ڈ ا تھا ر ٹی اور دیگر متعلقہ عملے کو اس جا نب تو جہ دینے کی ضر ور ت پہلے سے ز یا دہ ہے تاکہ مز ید زہریلی و غیر معیا ری کھا نے پینے کی ا شیاء کی خر ید فروخت نہ ہو سکے اور اس عمل سے کئی جا نیں بچ سکتی ہیں صر ف عمل کر نے اور حقیقی معنو ں پر عمل در آمد کرانے کی ضر ور ت ہے۔

(216 بار دیکھا گیا)

تبصرے