Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

غیرت کے نام پر رنگ ساز قتل

ارشد انصاری هفته 19 جنوری 2019
غیرت کے نام پر رنگ ساز قتل

آ ج کے مہذ ب معا شرے میں غصے کا عنصر طول پکڑ تا جا ر ہاہے اور اس غصے کے با عث جہا ں بڑی آبادی مختلف جا ن لیو ا مر ا ض میں مبتلا دکھا ئی دیتے ہوں تو دو سری جا نب ا سی غصے کی لعنت سے دوچار ہو کر کئی افراد عز ت کے نام پر کئی قتل کی وارداتوں میں ملو ث ہو تے د کھائی دیتے ہیں کئی قتل غیر ت کے نام پر تو کہیں قتل جذ با ت میں تو کہیں ذ اتی د شمنیو ں سمیت دیگر و جو ہا ت کی بنا ء پر قتل ہو رہے ہیں

اور اس غیر قانونی عمل میں کئی افر اد کو پو لیس نے جیل بھیجوا دیا تو کئی افراد کو پھا نسی کی سزا ئیں بھی ہو چکی ہیں لیکن عبرتناک سزا کو دیکھ کر سن کر اور محسوس کرنے کے بعد بھی انسان اس غصے کے عا لم میں کسی انسانی جان کا قتل کر دیتا ہے اور خو د کو تا ر یخ میں ظالم قرار د یا جا تا ہے اور نا حق خون کے بد لے قتل میں ملوث پا ئے جا نے کی بنا ء پر اپنی ز ند گی اور آ خر ت خراب کر لیتا ہے ایسا ہی ایک قتل کا وا قعہ حیدر آ باد میں رو نما ہو اہے جس کا ملز م کینٹ تھانے کی پو لیس نے گرفتار کر لیا کینٹ تھانے کی پولیس نے 34سالہ مزدو ر سجا ڈا و چ کے قتل کے الز ام میں نا مز د ملز م یعقوب جتو ئی کو گر فتار کر کے تفتیش کی ۔کینٹ تھا نے کے ایس ایچ او رئیس خا نز ا دہ نے ہنگا می پر یس کانفرنس کر تے ہوئے صحا فیو ں کو بتا یاکہ حیدرآبادپیون کا لو نی کے رہائشی سکند ر علی ولد فیض محمد ڈا و چ کی جا نب سے چار نو مبر کو اپنے بیٹے 34سالہ سجا د ڈ واچ کے ا غو اء کا مقدمہ کینٹ تھانے میں درج کرا یا تھا

جس کے تفتیش کے سلسلے میں اے ایس پی کینٹ عبد اللہ کی سر بر اہی میں مجھ سمیت ہما رے دیگر اہلکا رو ں نے سند ھ کے مختلف شہر و ں لا ڑ کا نہ۔ شکا ر پور‘ د ہا یجی‘کر اچی‘خیر پو ر‘ پنو عاقل ‘جا مشو رو سمیت دیگر کا رر وائیو ں کیس اور با لا آخر کئی مشکلا ت کے با عث مذ کو رہ کیس میں مطلو ب ملز م یعقو ب جتوئی کو پٹھان کا لو نی کے علا قے سے گرفتار کیا ہے قومی ا خبا ر میڈ یا گر وپ کے نما ئند ے کے پو چھے گئے سو الا ت کے جو اب میں ایس ایچ او ر ئیس خانزادہ نے مز ید بتا یا کہ ابتد ائی تفتیش میں گر فتار ملزم یعقو ب جتوئی نے انکشا ف کیا کہ اس نے سجا د ڈا وچ کو جو کہ کلرپینٹرز تھا اور گھر و ں و تجا ر تی مر ا کز و بنگلو ں میں کلر کا کام کر تا تھا اسے ملز م یعقو ب جتوئی نے کو ٹر ی میں کام د لو انے کے بہا نے لے جا کر کر اچی میں قتل کیا اور کر اچی میںہی اسکی نعش کو پھینک دیا ‘کینٹ تھانے کی پو لیس نے پو لیس ٹیم کے ہمر اہ جھر ک پولیس سے رابطہ کیا تو جھر ک پو لیس نے ایک شخص کی نعش ملنے کی ا طلا ع دی ہے ‘

مز ید نعش کی شناخت اوردیگر قا نونی معا ملا ت کو مد نظر ر کھتے ہوئے ملز م اور ور ثاء کی جا نب سے نعش کی شنا خت کی جا ئے گی اور مز ید تفتیش کا عمل اسی صو ر ت میں طے کیا جائے گا جبکہ کینٹ تھانے میں پر یس کا نفر نس کے دوران گرفتار ملز م یعقو ب جتو ئی کو لا ک ا پ سے صحافیو ں کے نما ئندے کو انتہا ئی اہم اور قتل کے حوالے سے تفتیش کے عمل جبکہ ملز م کی گر فتار ی کے حوالے سے پوچھے گئے سوا لا ت کے جو اب میں ملز م کا بلا خو ف و خطر کہنا تھاکہ اسے سجا د ڈا وچ کے قتل میں بلا و جہ ملو ث کر کے گر فتار کیا گیا ہے ملز م نے یہ بھی انکشا ف کیا ہے کہ وہ فوج میں سپاہی ہے اور نا حق کسی انسا ن کا قتل فو جی جوان سو چ بھی نہیں سکتا ملز م نے بتا یا کہ اسے کو ٹر ی سے نہیں بلکہ حیدر آ باد میں ا سٹیشن کے قر یب سے گر فتار کیا گیا ہے

مزید پڑھئیے‎ : بیٹی قتل

یہ پو لیس کا سننا تھا اور ملزم کو صحا فیو ں سے دیگر سوالا ت نہ کر نے سے بچاتے ہوئے لے جا کر فو ری لا ک اپ کر دیا گیا جبکہ ایس ایچ اوکینٹ ر ئیس خانزادہ نے مز ید بتا یا کہ قتل کی اصل و جہ معلو م نہیں ہو ئی ہے جبکہ ملز م نے تفتیش کے دوران سجا د ڈا وچ کے قتل کی حا می بھر ی ہے اور کبھی مقتو ل کا تعلق خود کی بھتیجی یا دیگر ر شتے دا ر خو اتین سے نا جا ئز تعلقا ت بتا ئے ہیں بظا ہر یہ معا ملہ غیر ت کے نام پر قتل کی وا ر دا ت لگتاہے۔ملز م کی گر فتار ی اور میڈیا پر مقتول سجا د ڈاوچ کی قتل کے انکشا ف کی خبروں پر اور پولیس سے وا ر ثاء کا رابطہ کر نے کے دوران مقتول کے والد او ردیگر ور ثاء روتے چلا تے ہوئے تھا نے پہنچے اور پھر کیا تھا جب ور ثاء نے ملز م کو لا ک اپ ہو تے دیکھا اور مقتول کے قتل کے ا عترا ف کے حو الے سے ور ثاء میں شا مل دیگر افراد کو پو لیس نے مز ید تفصیلات سے آگاہ کیا

مقتول کے ر شتے دار اور علا قہ مکین مقتول کے گھر پہنچے علا قہ میں غم کے بادل چھا گئے اور تفتیش کی برآمد گی کے لیے جبکہ کینٹ تھانے کی پو لیس نے بتایاکہ ملز م سے مز ید تفتیش کے نئے سول و جو ڈ یشنل مجسٹر یٹ نمبر 8 کی عدا لت کے سامنے ملزم کو پیش کیا گیا اور معز ز عد ا لت کے جج سے جسما نی ر یمانڈ کے لیے عدا لت میں در خو است جمع کر ا تے ہوئے ا ستد عا کی گئی تھی جس پر معز ز عدالت کے جج نے کینٹ تھا نے کی پو لیس کو چار رو ز کی جسما نی ریما نڈ کے لیے ملزم کو یعقو ب جتو ئی کو حوالے کر دیا کینٹ تھانے کی پولیس کے مطابق ملز م یعقو ب جتو ئی سے مز ید تفتیش عمل جا ری ر کھا ہو اہے اور جھر ک پو لیس سے ملنے والی گز شتہ کئی ما ہ قبل نعش کی قا نو نی تقا ضے پو رے کرنے کے بعد رابطہ کیا جا رہا ہے

اور سجا د ڈا وچ کے قتل کے ا صل محر کا ت ور ثاء کے سامنے لا نے کے لیے پولیس پا رٹی کام کر رہی ہے اور ایس ایس پی حیدر آباد سر فراز نو از شیخ کی ہد ایت پر مز ید تفتیش کا دائر ہ و سیع کر دیا گیا ہے اور قتل کے مز ید انکشا فا ت بہت جلد متو قع ہو تے ہی قتل میںملو ث دیگر افر اد کے بھی ملو ث ہو نے کے خد شا ت ہیں جبکہ آ لہ قتل اور دیگر ملزم سے سا مان بھی بر آ مدکیے جانے کے حو الے سے پو لیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم چونکہ فوج میں سپا ہی ہے اس کی ملا ز مت اورکر دار کے حوالے سے بھی معلو ما ت اور فرائض کی انجام دہی سمیت دیگر ملا ز مت کے حصولوں کی تفصیلات بھی اکٹھا کی جا رہی ہے آ خر ی اطلا عا ت تک کینٹ تھانے کی پو لیس نے ملز م کا 4 روز ہ ریمانڈ حا صل کیا ہواہے ‘مز ید تفتیشی عملی پو لیس کی جا نب سے جا ری رکھا گیا ہے۔

(269 بار دیکھا گیا)

تبصرے