Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 21 جنوری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر پارہ 41ڈگری ہوگیا

قومی نیوز جمعرات 17 جنوری 2019
آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر پارہ 41ڈگری ہوگیا

کینبر۔۔۔دنیا کے بیشتر ممالک جہاں سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں، وہیں آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے نیو سائوتھ ویلز میں پارہ 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں در جہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے، شہریوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی گرمی سے ستائے ہوئے ہیں۔

سڈنی کے چڑیا گھر میں گرمی کے توڑ کیلئے جانوروں کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق تسمانیہ کے علاوہ دیگر جنوبی ریاستوں میں درجہ حرارت 40 جبکہ نیو ساتھ ویلز میں 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔

مزید پڑھئیے‎ : جوتے کے بل بوتے، آسٹریلوی وزیراعظم کی سوشلستان پر دھوم

(369 بار دیکھا گیا)

تبصرے