Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

شٹ ڈائون کی وجہ سےوائٹ ہائوس کے باورچی بھی غائب

قومی نیوز بدھ 16 جنوری 2019
شٹ ڈائون کی وجہ سےوائٹ ہائوس کے باورچی بھی غائب

امریکا میں بد ترین شٹ ڈائون کی وجہ سے جہاں حکومتی امور چلانے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں وہیں وائٹ ہائوس کے باورچی بھی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں۔

مزید پڑھئیے‎ : ترکی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی امریکی دھمکی

یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر وائٹ ہائوس آنے والی امریکی فٹ بال ٹیم کو لذیذ کھانوں کے بجائے صرف برگرز اور فرائز پر ٹرخا دیا گیا۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کھانے کے پیسے انہوں نے اپنی جیب سے ادا کیے ہیں۔

(281 بار دیکھا گیا)

تبصرے