Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

امریکی ڈالر76، یورو87روپے کا ہوگیا

ویب ڈیسک بدھ 16 جنوری 2019
امریکی ڈالر76، یورو87روپے کا ہوگیا

کراچی … گوگل نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھادی،سرچ انجن گوگل ڈالر اور یوروسمیت غیرملکی کرنسی کے غلط ریٹس دکھانے لگا۔

گوگل کنورٹرامریکی ڈالرکی قدر76روپے25پیسے دکھانے لگا ،اسی طرح گوگل کنورٹرنے فی یوروکی قدر 87روپے 3پیسے دکھائی۔جسے بعد میں درست کیا گیا۔

مزید پڑھئیے‎ : یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کریں اور ڈالرکمائیں

(339 بار دیکھا گیا)

تبصرے