Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 10 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سابق بھارتی کمانڈر کا کارگل جنگ میں نا کامی کا اعتراف

قومی نیوز منگل 15 جنوری 2019
سابق بھارتی کمانڈر کا کارگل جنگ میں نا کامی کا اعتراف

نئی دہلی… بھارتی فوج کے ایک سابق اعلی ترین کمانڈر لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ مہندر پوری نے اعتراف کیا ہے کہ 1999 کی کارگل جنگ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس اور دوسرے خفیہ اداروں کی بڑی ناکامی تھی

پاکستانی فوج نے وسیع علاقے میں پیش قدمی کی ،مقصد سیاچین کا زمینی رابطہ منقطع کرنا تھا۔

مزید پڑھئیے‎ : بھارتی آرمی چیف کی منصب سے گری ہوئی گفتگو

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کا مقصد کارگل میں پیش قدمی کر کے کشمیر کے مسئلہ کو عالمی طور پر اجاگر کرنا اور کارگل کے علاقے میں لائن آف کنٹرول کو تبدیل کرنا تھا۔

(401 بار دیکھا گیا)

تبصرے