Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ایف بی آئی نے امریکی صدر کی چھان بین شروع کردی

قومی نیوز هفته 12 جنوری 2019
ایف بی آئی نے امریکی صدر کی چھان بین شروع کردی

نیویارک۔۔۔ امریکی اخبار کی جانب سے خود امریکی صدر پر سنگین ترین الزام پر مبنی رپورٹ سے کھلبلی مچ گئی ہے

نیویارک ٹائمز کے مطابق ایف بی آئی نے اس امر کی چھان بین شروع کردی ہے کہ کہیں ڈونلڈ ٹرمپ روس کے لئے جاسوسی تو نہیں کررہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ : ستاروں کے رسیا کے ستارے گردش میں

اخبار کے مطابق امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے کان اس وقت کھڑے ہوئے تھے جب ٹرمپ نے مئی 2017 کو ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کو برطرف کردیا تھا۔

دوسری جانب وہائٹ ہاﺅس نے رپورٹ کی سختی مذمت کی ہے۔

ٹرمپ نے اس حوالے سے اپنے ٹویٹ میں ایف بی آئی کے سابق اہلکار کو کرپٹ قراردیتے ہوئے اپنے اقدام کا دفاع کیا ہے۔

(238 بار دیکھا گیا)

تبصرے