Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

حیدرآباد...برباد..!!

ارشد انصاری جمعه 11 جنوری 2019
حیدرآباد...برباد..!!

کسی بھی ملک میں اگر تر قی کا معیا ر کا اند ا ز ہ لگا نا مقصو د ہو تو عو ام کے رہن سہن کے طر یقوں سمیت کشا دہ شا ہر ا ہو ں اور ٹر یفک کے بہتر انتظا مات کو ہی اس ملک کی تر قی کی منز ل قر ار دیا جا تا ہے

ہمارے ملک میں بھی کئی شہر و ں میں اس طر ح کی ترقی دکھا ئی د یتی ہے لیکن سندھ کے دو سرے بڑے شہر حیدر آباد میں بھتے اور ابتر ٹر یفک کے نظام کے باعث شہر حیدر آباد کی شا ہر اہیں ہجو م کے شکل ا ختیا ر کر گئی ہیں اور سپر یم کو ر ٹ کے ا حکا مات کی بھی عملد درآمد نہیں کرا یا جا ر ہا ہے

جس کے با عث متعلقہ اداروں کی کر پشن لا پر وا ئی بھتہ خوری تجا و زا ت کرنے والے گرو پو ں میں سے کئی گرو پو ں کو کھلے عام تجا و زا ت کر نے سے رو کنے کے عمل نہ کیے جا نے کی شکا یا ت اور بعض شا ہر ا ہوں پر ابتر ٹر یفک کے نظام سے پید ا ہو نے والی مشکلا ت سے حیدر آباد کے شہر ی ہی نہیں بلکہ دو رے شہر و ں سے آ نے والے افراد کو بھی کئی کئی گھنٹو ں کی مسافت ٹر یفک کے جام رہنے کے با عث اپنے شہروں تک پہنچنے کی شکایا ت بھی منظر عام آ ر ہی ہیں

جس کی بڑی و جہ اب تو صورتحا ل یہ ہے کہ حیدر آ باد کی مختلف شا ہر اہو ں پر موجو دہ دور میں بھی بلد یہ کے عملے کی بھی بے قاعدگیوں کے سبب بعض سیا سی شخصیا ت کی جا نب سے شا ہرا ہو ں پر تجا و زا ت قائم کر نے اور بے ہنگم سائن بو ر ڈز کو کئی مقا ما ت سے ہٹا یا ہی نہیں جا ر ہاہے سپر یم کو ر ٹ کے ا حکا مات کے وا ضح ا حکام کے باوجودبلد یہ کا عملہ تجا و زا ت ختم کر وانے میں بر ی طرح نا کام ہے جبکہ ایک دو بڑی کا رر وائیاں بلد یہ کے ا نکر و چمنٹ کے عملے کی جا نب سے سنجید گی کارروائیا ںکیے جا نے کا عمل دیکھنے کو بھی ملا ہے

حیدر آ باد میں مر کز ی شا ہر ا ہو ں‘ ا سٹیشن رو ڈ ‘ فو جدا ری روڈ‘ لجپت رو ڈ ‘گا ڑی کھا تہ‘ حیدرچوک ‘کو رٹ رو ڈ‘ گل سینٹر چوک‘ کینٹ و صدر ما رکیٹ رو ڈ ‘ہیر آباد‘پھلیلی‘ پر یٹ آ باد‘ فقیر کا پڑ چوک‘ پکا قلعہ چوک‘نیا پل سبز ی منڈی چوک‘ بد ین بس اسٹاپ ‘لطیف آباد کے مختلف یو نٹو ںکی شاہر اہو ں گول بلڈنگ ر سالہ روڈ‘الر حیم سینٹر ،لیبر ٹی چوک سمیت دیگر علا قو ں میں بلد یہ عملے کے بعض افسران و ملا زمین کی جا نب سے کھلے عام پان کے کیبنو ں ٹھیلے وا لوں نجی ٹرا نسپو رٹ ا سٹینڈ ز‘ سوز وکیو ں‘ کا ر و ں‘ بسو ں ‘وین اور ٹیکسی ا سٹینڈ سمیت دیگرٹرا نسپو ر ٹ کے اسٹینڈ زکی انتظا میہ اور۔بعض ٹرانسپو ر ٹر ز سے با قاعد گی سے بھتہ و صول کی شکا یا ت بھی عام ہیں‘

مزید پڑھئیے‎ : حیدرآباد میں نا قص چپس کھانے سے بچہ جاں بحق

جبکہ ٹر یفک حیدر آباد کی انتظا میہ کی بھی نااہلی با قا عد گیو ں لا پر وائی اور بھتہ وصول کر تے ٹریفک اہلکا رو ںکی جا نب سے کئی مر تبہ سوشل میڈیا پر خبر یں وا ئر ل ہونا اور مختلف شا ہر ا ہو ںپر مو جو د پان کے کیبنو ں پھل فر و شوں ما ر کیٹو ں او د کا نو ں کی انتظامیہ سمیت مختلف نجی بینکو ں کی انتظا میہ کی جا نب سے شاہراہوں پر نصب کیے جا نے والے جنر یٹرز کی مد میں بلدیہ کا عملہ او رٹر یفک کا عملہ لا کھو ں روپے ماہانہ بھتے و صول کر ر ہے ہیں ذرا ئع نے انکشا ف کرتے ہوئے بتا یاکہ بلد یہ ا علیٰ کے لطیف آباد اور شہر میں وا قع مختلف د فا تر سمیت ا سٹیشن رو ڈ پر وا قع مرکزی بلڈ نگ کے با ہر اور ا طراف کی گلیو ںمیں پختہ اور عار ضی تجا و زا ت کی بھر ما رہے جبکہ شہر کی مر کزی شاہراہوں پر بھی نجی بینکو ں کے بھا ری جنر یٹر ز سڑکوں پر ر کھے گئے ہیں نجی بینکو ں کے بعض بینکو ں میں آنے والے شہر یو ں کے لیے بھی پا رکنگ کا کو ئی انتظا م نہیں کیے جا نے کے با عث شہری اپنی کاریں مو ٹر سائیکلیں مر کزی شا ہر ا ہ پر کھڑی کر نے پر مجبو ر ہیں بعض شا ہر ا ہو ں پر بھی نام نہا د بعض تجا رتی انجمنوں کے عہد ید اران کی جا نب سے بتایا جا تاہے کہ بلد یہ اور ٹر یفک کی انتظامیہ کے افسران و اہلکاروں کی مد د اور آ شیر با د کے نتیجے میں د کا نو ں کے با ہر‘ساما ن رکھ کر کئی کئی فٹ جگہ پر قبضہ کر ر کھا ہے

بعض شا ہر ا ہو ں سے ٹر یفک اہلکا رو ں کے غائب رہنے اور شہر میں ٹر یفک جام رہنے کی بڑی و جہ مختلف لو ڈرگاڑ یو ں جن میں گد ھا گاڑیو ں جبکہ سوزوکیوں سڑ کو ں اور ڈا ٹسنو ں سمیت دیگر گا ڑ یو ں کے شا ہر ا ہو ں پر سا مان لا نے اور لیجا نے سمیت دکانو ں کو تر سیل کر نے اور گڈ ز کمپنیو ں تک پہنچا نے کا عمل بتا یا گیا ہے جبکہ بلد یہ کے را شی افسران کی جانب سے گنجان آ باد یو ں اور مین شا ہر اہوں کے فٹ پاتھوں کے ساتھ ساتھ سڑک سے جڑے حصوں پر بھی سائن بو رڈز کے ڈ ھا نچے ہیں جس کی و جہ سے وہاں تجاوازت اور گاڑیو ں کی پا رکنگ بھی معمول ہے ان خلا ف و قو ا عد سائن بو رڈکو بچانے کے لیے ان کے لیے ان پر سا سی رہنما ئو ں کا نام بھی لکھ دیا جاتاہے یہی و جہ ہے کہ بلد یہ کا عملہ جو کہ ا کثر یت افسران راشی ہیں را شی افسران و عملہ اور ٹر یفک انتظامیہ کی با قا عد گیو ں اور یومیہ، ہفتہ اور ماہا نہ کی بنیا د پر دو نو ں انتظا میہ کی جا نب سے بھتے کی و صولی کے باعث شہر حیدر آباد میںکھلے عام بعض ٹر یفک اہلکاروں اور مجا ز بلد یہ کا عملہ ۔کر ائم کر تا دکھا ئی دے رہا ہے

حیدر آباد کے شہر یو ں نے چیف جسٹس سمیت متعلقہ افسران سے مطا لبہ کیا ہے کہ حیدر آباد کے مجا ز افسران و عملہ اور ٹر یفک انتظا میہ سے وابستہ پو لیس افسرا ن و عملہ جو کہ کر پشن میں ملو ث ہیں انکے خلا ف کارر وائی کی جا ئے اور حیدر آباد سے تجا و زا ت کا مکمل خا تمہ کرتے ہوئے ٹر یفک کے نظام میں بہتری لا ئی جائے تاکہ شہر حیدر آباد کی شا ہر اہیں تجا و زات سے پاک د کھا ئی دیں تو دو سری جانب سے ٹر یفک کے جام رہنے کی شکا یا ت کا خا تمہ بھی فی الفو ر کیا جائے اور سپر یم کو ر ٹ کے واضح ا حکام پر عملد ر آمد نہ کر نے پر متعلقہ ادا رو ں کے افسران اور اہلکا رو ںکے خلا ف محکمہ جا تی کارر وائی بھی عمل میں لائی جائے تاکہ حیدرآباد سٹی قاسم آباد و لطیف آباد کی شا ہر ا ہو ں جو تجاوزا ت اور ٹر یفک کے جام رہنے سے سکڑ گئی ہیں کشادہ د کھا ئی دیں

اور حیدر آباد کی شا ہر اہیں بھی تر قی کی منزل کے طور پر ملک میں ایک مثال قائم کرسکیں اور یہا ں کے شہر ی کشا دہ شا ہر اہوں پر سفر ی سہولیات سے با ٓ سانی ا ستفا دہ کر سکیں اور وہ صرف اس طر ح ممکن ہے کہ بلد یہ کی مجا ز افسران اور ٹریفک انتظامیہ کے اہلکا رو ں میںسے کر پشن ز دہ اہلکا رو ں کو باہر نکال پھینکا جا ئے اور کر پشن کا خا تمہ بھی ممکن ہو سکے۔

(270 بار دیکھا گیا)

تبصرے