Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

طوفان،بن بلایا مہمان،تھائی لینڈمیں ایمرجنسی

ویب ڈیسک جمعرات 03 جنوری 2019
طوفان،بن بلایا مہمان،تھائی لینڈمیں ایمرجنسی

بنکاک ۔۔۔ سمندر میں بننے والے طوفان پابوک کے خطرناک تیور دیکھتے ہوئے حکام نے جنوب مشرق میں واقع جزائر سورت تھانی،کوہ فنگنان ، کوہ سموئی اور کوہ تائو خالی کرالئے

،بی بی سی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ حکام کے مطابق ’پابوک‘ جمعرات کی شب کسی بھی وقتساحل سے ٹکرائے گا، طوفانی ہوائیں اور 22 فٹ اونچی لہریں اٹھیں گی

دھواں دار بارش اور سیلابی ریلوں کا خطرہ ہے ،جب کہ اسی تناظر میں بنکاک ایئر ویز کی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں ۔

(342 بار دیکھا گیا)

تبصرے