Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 07 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ساحل پر آگ کے بگولوں سے سب حیران

قومی نیوز بدھ 02 جنوری 2019
ساحل پر آگ کے بگولوں سے سب حیران

دی ہیگ ۔۔۔نیدرلینڈ (ہالینڈ) کے شہر ہیگ میں ساحل سمندر پر آگ لگ گئی

مقامی وقت کے مطابق منگل کو نئے سال کی صبح بھڑکی جب سال نو کی خوشیاں منانے والوں کے جتھے کے جتھے جمع تھے

مقامی اخبار این ایل ٹائمز کے مطابق دیکھتے ہی دیکھتے شعلے آسمان کو چھونے لگے اور ہوا کے ساتھ گھومتے آگ کے بگولوں نے کسی فلمی سین کی طرح کا سنسنی خیز ماحول پیدا کردیا

آگ پر بڑی بھاگ دوڑ کے بعد صبح 5 بجے قابو پایا جاسکا ، بگولوں کا سحر انگیز نظارہ کرنے کے لئے لوگوں کے ٹھٹ لگ گئے تھے اور فائر بریگیڈ کے لئے آگ بجھانا دوبھر ہوگیا تھا۔

(436 بار دیکھا گیا)

تبصرے