Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں صدارتی نظام مسلط کردیا

ویب ڈیسک بدھ 19 دسمبر 2018
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں صدارتی نظام مسلط کردیا

نئی دہلی ۔۔۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 6 ماہ کے لئے صدارتی نظام نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے جہاں اس کے لئے بھارتی آئین کے تقاضوں کے مطابق گورنر راج کا نفاذ نہیں ہونا چاہیئے جب کہ وادی میں 19 دسمبر کو گورنر راج کی میعاد پوری ہوچکی ہے۔بھارتی جریدے اکنامک ٹائمز کے مطابق باخبر سرکاری ذرائع نے نئی دہلی سے خبر دی ہے کہ وادی کے گورنر ستیا پال ملک کی رپورٹ کے بعد وزیر اعظم نریندرا مودی کی زیر صدارت اجلاس میں جموں و کشمیر کے لئے صدارتی نظام کی منظوری دیدی گئی ہے۔

(325 بار دیکھا گیا)

تبصرے