مس یونیورس کا تاج فلپائن کی حسینہ کے سر پر

جنوبی افریقا کی 24 سالہ ٹیمارین گرین دوسرے جب کہ وینزویلا کی 19 سالہ سٹیفینی جوٹریز تیسرے نمبر پر آئیں