Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مس یونیورس کا تاج فلپائن کی حسینہ کے سر پر

ویب ڈیسک پیر 17 دسمبر 2018
مس یونیورس کا تاج فلپائن کی حسینہ کے سر پر

بینکاک۔۔۔ مس یونیورس کے 67 ویں ٹائٹل کی دوڑ میں فلپائن کی 24 سالہ حسینہ کیٹری اْونا گرے نے بازی مار لی۔چوتھی بار تاج فلپائن کے نام اس بار خاص بات تھی کہ نازک فیصلہ دینے والی جیوری کے تمام ارکان ہی صنف نازک پر مشتمل تھے۔فاتح حسینہ امریکہ سے موسیقی میں ڈگری لے چکی ہیںانہیں مقابلے کی روایت کے مطابق گزشتہ برس یہ تاج سر پر سجانے والی سابقہ ملکہ حسن جنوبی افریقا کی ڈیمی لینیل پیٹرز نینئی ملکہ حسن کا تاج پہنایا۔اس بار ایونٹ میں 93 نوجوان خواتین شامل تھیں۔جنوبی افریقا کی 24 سالہ ٹیمارین گرین دوسرے جب کہ وینزویلا کی 19 سالہ سٹیفینی جوٹریز تیسرے نمبر پر آئیں۔

(308 بار دیکھا گیا)

تبصرے