Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

گیس بند ش سے سند ھ کی تقر یبا 60فیصد صنعتیں بند ہو چکی ہیں، آصف میمن

ویب ڈیسک اتوار 16 دسمبر 2018
گیس بند ش سے سند ھ کی تقر یبا 60فیصد صنعتیں بند ہو چکی ہیں، آصف میمن

حید ر آ باد۔۔۔۔۔ کو ٹری ا یسو سی ایشن آ ف ٹر یڈ اینڈ انڈسٹر ی کے چیئرمین محمد آصف میمن اور سینئر وائس چیئرمین عدیل صد یقی نے کہا ہے کہ گیس کی بند ش سے سند ھ کی تقر یبا 60فیصد صنعتیں بند ہو چکی یں اس صو ر تحا ل میں آ رڈر پو رے کرنا مشکل ہو گیا ہے غیر ملکی خریدارو ںکے بنگلہ دیش و یت نام اور بھا رت کا ر خ کر نے کا خد شہ ہے جس کے با عث صنعتو ں کی ساکھ متا ثر ہو نے کے ساتھ سا تھ ملکی معیشت کو اربو ں ڈا لر ز کا نقصا ن ہو گا ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی سند ھ میں گیس کے نر خ 25سے 75فیصد تک بڑ ھا دیئے گئے اور بینک مارک اپ ز یا دہ ہو نے کی و جہ سے صنعتیں تبا ہی کے دہا نے پر پہنچ چکی ہیں چیئرمین کا ٹی آصف میمن نے کہا کہ سند ھ میں گیس سب سے زیادہ پا ئی جا تی ہے یہا ں کی صنعتو ں کو ہی گیس سے محروم کیا جا رہاے کئی بر سو ں سے سند ھ کی صنعتوں کو ہفتہ وار گیس لو ڈ شیڈ نگ کا سا منا ہے گیس کی مکمل بند ش کو صنعتکا ر مستر د کر تے ہیں کیونکہ ملک میں بجلی کے بحر ان اور مہنگی ہو نے کی و جہ سے بجلی پر صنعتیں چلا نامشکل ہے عد یل صد یقی نے نشا ند ہی کی کہ سند ھ کی صنعتیں گیس سے بجلی بناکر حیسکو کو بھی فراہم کر ہی ہے خد شہ ہے کہ گیس بند ہو نے سے بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں ا ضا فہ ہو جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ ایسی حکمت عملی بنا ئی جا ے جس سے صنعتکا ری جا ری رہے انہو ںنے ا رباب ا ختیا ر سے مطا لبہ کیا کہ سندھ کی صنعتو ں خا ص طورپرکیٹپو پا ور کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا ئی جا ئے ایس ایس جی سی صنعتکا رو ں کو ہر ا ساں نہ کر ے ملکی معیشت کو تبا ہ ہو نے سے بچایا جا ئے تاکہ غر یب مز دو رو ں کے گھر و ںکے چو لہے بھی جلتے رہے۔

(388 بار دیکھا گیا)

تبصرے