Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 10 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سندھ بھر میں 6 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

قومی نیوز هفته 15 دسمبر 2018
سندھ بھر میں 6 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

سندھ بھر میں چھ روز سے بند سی این جی اسٹیشنز کھل گئے۔ وزیر پیٹرولیم غلام سرور کی جانب سے 8 بجے شب سے سندھ بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی بحال کرنے کے اعلان کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں کھلنے والے سی این جی اسٹیشنز کا دورہ کیا اور گیس بحالی کا جائزہ لیا، گورنر سندھ نے سی این جی اسٹیشنز پر گیس بھروانے کے لیے آنے والے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔

(614 بار دیکھا گیا)

تبصرے