Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 10 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پاکستان کے 10 کروڑموبائل فون صارفین کا ڈیٹا لیک

قومی نیوز منگل 11 دسمبر 2018
پاکستان کے 10 کروڑموبائل فون صارفین کا ڈیٹا لیک

کوئٹہ ۔۔۔نادرا پی ٹی اے اور موبائل کمپنیوں کی غفلت اور نااہلی کے باعث پاکستان میں موبائل استعمال کرنے والے 10 کروڑ شہریوں کا ڈیٹا لیک ہوگیاہے۔ امریکہ برطانیہ اور پاکستان میں بھی مختلف ویب سائٹس پر موبائل نمبر انٹر کیا جائے تو فوری طورپر مذکورہ شخص کی تمام تفصیلات اسکرین پر نمودار ہو جاتی ہیں جن میں پورا نام ،عارضی و مستقل پتہ، شناختی کارڈ نمبر اوردیگر ٹیلیفون نمبرز شامل ہیں، جس سے 10 کروڑ پاکستانی شہریوں کی نجی معلومات خطرے میں پڑ گئی ہیں، خصوصاً خواتین کیلئے مشکلات کھڑی ہوگئی ہیں۔

(531 بار دیکھا گیا)

تبصرے