Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 09 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پاکستان میں سونے کی قیمت 70 سالہ تاریخی بلندی پر

قومی نیوز منگل 11 دسمبر 2018
پاکستان میں سونے کی قیمت 70 سالہ تاریخی بلندی پر

کراچی ۔۔۔۔ 70 سالہ تاریخ میں پاکستان میں فی تولہ سونا کی قیمت 65.400روپے کی بلندی پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیولرز مینو فیکچر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران انٹرنیشنل مارکیٹ میں 26 ڈالر کا اضافہ ہونے کی باعث پاکستان مں سونے کی قیمتوں میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا جو کہ انتہائی حیران کن امر ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج سے تقریباً 7 سال پہلے انٹرنیشنل مارکٹ میں فی اونس گولڈ ریٹ 1900 ڈالر تھے اور اب یہ ریٹ 1248 ڈالر فی اونس تک آگئے ہیں۔

(576 بار دیکھا گیا)

تبصرے