Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 27 جنوری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

قومی اسمبلی میں ایک دوسرے پر انڈے مارنے کا منصوبہ ناکام

قومی نیوز منگل 11 دسمبر 2018
قومی اسمبلی میں ایک دوسرے پر انڈے مارنے کا منصوبہ ناکام

اسلام آباد۔۔۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک دوسرے پر انڈے مارنے کا ممکنہ منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ گیٹ پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے 2 ارکان سے 13 درجن انڈے برآمد کرلئے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی فضل کھوکھر سے 3 درجن جبکہ تحریک انصاف کے رکن ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ سے 10 درجن انڈے برآمد ہوئے۔ پولیس نے انڈے دونوں ارکان اسمبلی کی گاڑیوں سے برآمد کئے۔ واضح رہے کہ ارکان اسمبلی نے ایوان میں مخالفین پر انڈے برسانے کی منصوبہ سازی کر رکھی تھی۔

(456 بار دیکھا گیا)

تبصرے