Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اقتدارسنبھا لنے سے جان کو خطرہ ہے، خاتون ولی عہد جاپان

ویب ڈیسک پیر 10 دسمبر 2018
اقتدارسنبھا لنے سے جان کو خطرہ ہے، خاتون ولی عہد جاپان

ٹوکیو ۔۔۔ جاپان کی 55 سالہ ولی عہد شہزادی ماسا کو اقتدار سنبھالنے سے خائف نکلیں ،اپنی سالگرہ پر جاری بیان میں انہوں نے اسے غیر معمولی ذمہ داری اور ایک بڑا ذہنی بوجھ قرار دیا ۔تاہم انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اپریل 2019 میں جب ان کے 84 سالہ خاوند ولی عہد شہزادہ نائورو ہیٹو تاج شاہی سنبھالیں گے تو وہ اپنی بھرپور صلاحیتیں ان کے ہاتھ مضبوط کرنے میں صرف کریں گی۔انہوں نے درپیش صحت کے مسائل کے تناظر میں کہا کہ وہ اس دوران اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں گی تاکہ آنے والے وقتوں میں اپنی پوری توانائی کے ساتھ ملک کے لوگوں کے کام آسکیں ۔ان کی شاہی خانوادے میں شادی 1993 میں ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے سفارت کاری میں اپنے کیریئر کو ترک کردیا تھا۔

(382 بار دیکھا گیا)

تبصرے