جاپان میں تارکین وطن کے لئے امیگریشن قوانین میں نرمی

ٹوکیو ۔۔۔ جاپان کی پارلیمان نے ایک متنازع قانون کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت لاکھوں غیر ملکیوں کو مقامی افراد کی قلت کی وجہ سے شعبہ تعمیرات، زراعت و باغبانی اور نرسنگ میں ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے جاسکیں گے۔قانون کے تحت امیگریشن قوانین میں نرمی کی بنیادی وجہ جاپان میں جوان افراد کی تعداد میں کمی ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس اپریل کے مہینے سے جاپان میں روزگار کے خواہشمند اس نئی پیش رفت سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔اس سے قبل سامنے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ جاپان میں شرح پیدائش نہایت قلیل ہونے سے حکومت پریشان ہے ،جبکہ کل آبادی میں عمر رسیدہ جاپانیوں کا تناسب 60 فیصد تک جا پہنچا ہے۔
(516 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی
(3409 بار دیکھا گیا)

محسن کی بیوی کوغلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، میرا
(3111 بار دیکھا گیا)

عمران خان عبدالقادر پر بہت انحصار کرتے تھے
(3061 بار دیکھا گیا)

امپائرنگ اور باؤنڈریز کا قانون ہرجگہ زیربحث
(2973 بار دیکھا گیا)

کراچی کی صورتحال بہترہوجائیگی، تاجروصنعتکار برادری
(2892 بار دیکھا گیا)

حمائمہ ملک خود پر ہونیوالے ظلم کیخلاف بول پڑیں
(2841 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟