Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 18  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اٹلی کے نائٹ کلب میں بھگدڑ،6 ہلاک،متعدد زخمی،12 کی حالت نازک

قومی نیوز اتوار 09 دسمبر 2018
اٹلی کے نائٹ کلب میں بھگدڑ،6 ہلاک،متعدد زخمی،12 کی حالت نازک

انکونا۔۔۔اٹلی کے ساحلی شہر انکونا کے نائٹ کلب میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ،متعدد زخمی،جن میں 12 کی حالت نازک ہے ۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان میں سے 5 کی عمریں 14 سے 16 سال کے درمیان جبکہ چھٹی 39 سالہ خاتون کی نعش تھی جو اپنی بیٹی کو لے کر کنسرٹ آئی تھی۔واقعہ مقامی وقت کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 8 دسمبر کو اس وقت پیش آیا جب کنسرٹ کا آغاز بھی نہ ہوا تھا۔اٹلی کے وزیر داخلہ کے مطابق دیگر وجوہات کے علاوہ اس امر کا بھی تعین کیا جائیگا کہ گنجائش سے ذیادہ افراد کو کیوں اندر آنے دیا گیا تھا۔

(412 بار دیکھا گیا)

تبصرے