Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

’’واٹس ایپ ‘‘ مقابلے

ارشد انصاری جمعه 07 دسمبر 2018
’’واٹس ایپ ‘‘ مقابلے

حید ر آباد میں جر ائم کی وا ر دا تو ں میں ا ضا فہ تعلقات کی بنا ء پر ایف آئی آ ر درج ہو تی ہیں رپورٹ کا اند راج بھی کئی تھا نو ں میں بمشکل عمل ہو تاہے‘ بغیر وا ر دات کی ا طلا ع پر پو لیس متحرک ہو جاتی ہے ملز مان کی موجو د گی کے بعد پولیس پہنچ ہی جاتی ہے‘ وا ر دا تو ں کا سر ا غ کسی ایک وار دات کا لگا یا گیا سر ا غ بھی تشہیری مہم بن جا تی ہے پو لیس نے چھینے گئے مو بائل فو نزز و نقد ی بر آمد کر ا کر اصل ما کس کو پیش کر تی وا ئر ل تصویر میں د کھا ئی د یتی ہے لیکن بغیر وا ر دات کی ا طلا ع کے ملز مان کو پو لیس بڑی د ھو م سے مبینہ پو لیس مقابلے گر فتار کر تی ہے،حید ر آ باد میں ایک با ر پھر ہا ف فرائی کا سیز ن چل نکلا ہے اور مبینہ پو لیس مقابلو ں کی بھر ما رکی جا رہی ہے 24 نومبر کی ہفتہ اور ا توار کی در میانی شب پنیا ری تھانے کی حد و د مسلم ٹا ئو ن کے علا قے میں پنیا ری تھانے کی پولیس کے مطابق د عو یٰ کیا گیا ہے کہ ملزم شعیب عرف ا یان کومبینہ پولیس مقابلے کے بعد ز خمی حا لت میں گرفتار کیا گیا ہے گر فتار ملز م شعیب کے قبضے سے موٹر سائیکل اور ا سلحہ بھی برآمد کر نے کا د عو یٰ کیا گیا ہے‘ پولیس نے عجلت میں بعض واٹس اپ پر ملزم شعیب عر ف ا یان کی ز خمی حا لت میں تصو یر اور دیگر تھانو ں کی حد ود میں جر ائم کی وا ر داتو ںکے کئی مقدمات درج ہو نے کی تفصیلا ت وا ئر ل کی دی پولیس کے مطابق ملزم نو رانی بستی کے علا قے گنہ گرائونڈ کے قریبی علا قے کا ر ہا ئشی بتایا گیا ہے اور سخی پیر پنیا ری سٹی تھا نو ں کے جر ائم کی وا ر دا تو ں میںملو ث مقد ما ت میں نامز د بتایا جا تاہے،جبکہ پولیس کی جا نب سے دو سرا مبینہ پو لیس مقا بلہ وا ئرل ہو ا جس میں سیر ی تھا نے کی حد ود مین مبینہ پو لیس مقابلے کے بعد نو جو ان ملز م کا نجی کو لہی کی ز خمی حا لت میں گر فتار کیا گیا‘ سیر ی پولیس سمیت ضلعی پولیس کے افسر ان کی جا نب سے ملز م کا نجی کو لہی کی گر فتار کرنے اور ملز م سے مو ٹر سائیکل وا سلحہ کی بر آمد گی کرنے کو پو لیس ٹیم کو شا با شی کے ا ز خود پیغا مات وائرل کر دیئے گے ملز م کی گر فتاری ظاہرکر تے ہوئے پولیس کی جا نب سے ز خمی ملز م کا نجی کو لہی کو بھی سول اسپتال منتقل کیا گیا جہا ں ہا ف فرائی کے پہلے ہی ایک مبینہ پو لیس مقابلے کے ملز مان شعیب عر ف ا یان کو بھی طبی امد دیئے جا نے کا سلسلہ پو لیس کی جا نب سے ا سپتال انتظامیہ کے تعا ون سے جا ری ر کھا گیا ملزم کا نجی کو لہی کی مبینہ پو لیس مقابلے کے بعد خبر یں نشر ہو نے اور مز ید خبر وائرل ہو نے کے بعد‘پھر کیا تھا ضلعی پو لیس کمپیو ٹر کاا ستعمال کر نے لگی اور کمپیو ٹر کی مد د سے اور دیگر تھا نو ں کی پو لیس انتظامیہ کے تعا ون سے کا نجی کولہی کا با ئیو ڈیٹا چیک کر ا یا گیا تو معلو م ہواکہ ملز ما ن کا نجی کولہی کو ٹ غلام محمد کا ر ہا ئشی بتایا جاتاہے اور ملز م پر کئی تھا نو ںمیں جر ائم کی وارداتوںکے مقد ما ت پہلے ہی درج ہیں جن کی تفصیلات ایس ایس پی حید ر آباد اور د یگر افسر ان کوبھیجو ا دی گئی ہے ‘بحرحا ل ملز مان کو گرفتار کرنا پو لیس کا فر ض ہے اور شہر یو ں کی جان و ما ل کا تحفظ کر نا بھی پولیس کے دیگر فرائض کی طرح اہم فریضہ ہے پہلے شہریو ں نے قا نونی و سما جی اور ا نصا ف کی فراہمی کر انے والی غیر سیاسی تنظیمو ں کی جا نب سے چیف جسٹس آف پا کستان اور دیگر متعلقہ ادا رو ںکی انتظا میہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ہا ف فرائی یعنی مبینہ پو لیس مقابلوں کی رو ک تھا م کے لیے مر بوط نظام کی بحا لی کو یقینی بنا نے میں پو لیس افسر ان وا ہلکا رو ںکو مبینہ پولیس مقابلوں سے مز ید رو کا جا ئے‘ کیو نکہ یہ ماورائے عدا لت کے ز مر ے میں آ تا ہے اور پو لیس کے اس عمل سے مقابلے مشکو ک تر اور غیر قا نوی عمل تصو ر کیے جا تے ہیں جسے رو کنے کی ضر ور ت ہے۔

(424 بار دیکھا گیا)

تبصرے