Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 08 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

55 مشتبہ افراد گرفتار

ارشد انصاری جمعه 23 نومبر 2018
55 مشتبہ افراد گرفتار

حید ر آباد کے سیکو ر ٹی اہلکا رو ں کی مختلف مشتر کہ کا ر وائیا ں پانچ درجن سے زائد افراد کو حر است میں لے لیا کئی افر اد تا ر کین و طن نکلے مقدمات درج کرکے لا ک اپ کر دیا گیا کئی جیل رو انہ کردیئے گئے ملک میں مو جو دہ دو ر میں دہشت گر دی کے ا مکا نا ت کی رو شنی کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک کے دیگر شہر و ںکی طر ح حید ر آباد میں بھی سیکیو ر ٹی اہلکا رو ں نے مشترکہ کو مبنگ آ پریشن کو جا ری ر کھا ہو اہے اور رینجر ز و پولیس اہلکا رو ں کی جا نب سے حید ر آباد ضلع کے داخلی و خا ر جی را ستو ںپر ناکہ لگا دیئے گئے ہیں اور مختلف علا قو ں میں قا ئم معر وف ہو ٹلو ں‘ گیسٹ ہائوسز‘ر یستوارا نو ں‘قہو ہ خا نے‘ بر یا نی سینٹرز‘ مسا فر خا نو ں‘ بسو ں‘اور کو چز ا سٹینڈز سمیت دیگر مقا ما ت کی سر چنگ کی جا رہی ہے ‘جبکہ پولیس تر جمان اور دیگر ز رائع کے مطابق سیکو ر ٹی کے ا قد اما ت کو بہتر بنا نے کے لیے ضلع انتظامیہ پو لیس کی جا نب سے خصوصی طورپر ماہ ر بیع الاول کے ایام امن و ا مان کی صو ر تحال کو بہتر بنا تے ہوئے امن وقائم کر انے میں اپنا کردار ادا کر یں‘ پھرکیا تھا حیدر آباد پو لیس متحرک ہو گئی اور د ہشت گر دی کی کا ر وائیو ں سے ممکنہ بچا ئو اور جر ائم پیشہ افر اد کی سر کو بی کے لیے کومبنگ آپر یشن جاری ر ہا ‘اس مو قع پر رینجرز کے جو ا نو ں کے ہمر اہ پو لیس افسران نے پولیس کی بھا ری نفر ی کے ہمرا ہ سینئر ڈی ایس پی ایو ب در انی کی سر بر اہی میں فور ٹ ، حا لی روڈ، مکی شاہ، پنیا ری، بھٹائی نگر ، سخی پیر، تھا نے کے ایس ایچ او ز اور پولیس نفری نے حید ر آباد ریلو ے کے ا طراف کے،مسا فر خا نو ں اور خورشید ٹا ئو ن کے علا قے میں بھی سر چ آ پر یشن کیا اور کئی افر اد کو حراست میں لے کر تھا نو ں میں منتقل کر کے لا ک اپ کیا گیا‘ جبکہ پو لیس انتظامیہ نے کو مبنگ آ پریشن کا دائر ہ و سیع کر تے ہوئے حید ر آباد سائٹ میںکچی آ باد یو ں میں آ پر یشن کر نے کی ہد ا یت کی گئی جس پر سائٹ تھانے ی پو لیس کے ہمر اہ ایس ڈی پی او سائٹ محمد یعقو ب جٹ، کی سر بر اہی میں د یگر پو لیس افسران و اہلکا روں اورکمانڈو ز نے جبکہ حسین آ باد پولیس سمیت لطیف ا ٓ باد تھا نو ں کی پو لیس نے آ پریشن میں حصہ لیا اور سر ائے خا نو ں، ہو ٹلو ں، سمیت ریستورا نو ں اور کچی آبادیو ںمیں مقیم ا فر اد کی جا معہ تلاشی کی گئی پو لیس تر جمان کے مطا بق55سے زائد افر اد کو،حر ا ست میں لیا گیا ہے پولیس تر جمان کے مطابق حر ا ست میں لیے گئے افراد سے مز ید تفتیش کا عمل جا ری ہے جبکہ کئی افر اد جو کہ پا کستان میں غیر قانو نی طریقے سے مقیم تھے انہیں بھی گرفتار کیا گیاہے شہر یو ں کا کہنا ہے کہ پو لیس سیکیو ر ٹی کے ا قد ا ما ت تسلی بخش بظا ہر د کھا ئی دیئے ہیں لیکن سیکو رٹی اہلکارو ں کی تعداد میں مز ید اضا فہ کر تے ہوئے عید میلا د النبیؐ کے منا ئے جا نے کے سلسلے میں منعقد ہ ہونے والی محفل نعت سمیت دیگر تقر یب کے اطراف اور مسا جد و دینی مر ا کز کے ا طر اف سمیت اہم مقامات کی سیکو رٹی کو مز ید سخت کیے جانے کی ضرور ت ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ نا خوشگوا ر وا قعہ سے نمٹنے کی پولیس پا رٹی کی صلا حیت د کھا ئی دے اور شہریو ں میں تحفظ کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے۔

(388 بار دیکھا گیا)

تبصرے