Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

باورچی’’مخبر‘‘ تھا

ار شد انصاری جمعه 23 نومبر 2018
باورچی’’مخبر‘‘ تھا

چو ری و ر ہز نی اور ڈکیتیوں کی وا ر دا تو ں مین جو حقا ئق سا منے آتے ہیں وہ حقا ئق کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیںچو ر چو ری کر تا ہے تو اسکے پیچھے اس کی خواہش اور نا مسا عز حا لا ت سامنے آ تے ہیں جو کہ بعض او قا ت گر فتار چو ری کے الز ام میں ملز مان نے اعترا ف جرم قبو ل کیا ہے اور چھینا جھپٹی یعنی رہزنی و لوٹ مارکی وا ر دا تو ں میں ملو ث گر فتار ملز ما ن کی جانب سے حقائق سامنے آ رہے ہیں وہ مو جو دہ دو ر کی خو اہش بے رو ز گاری غر یبو ں کی امیر و ں سے احساس کمتری جلد امیر ی کا خوا ب پو راکر نے جیسے حقائق سامنے آ رہے ہیں جو کہ کسی بھی حد تک خطرناک ہی صو ر تحال وا ضح کرر ہے ہیں اب تو نوبت یہا ں تک آ چکی ہے بعض ادا رو ںکے ملا زمین ہی اب ملز مان سے مل کر چوری و ڈکتیو ں کو وارداتیں کر انے میںملو ث پا ئے جا رہے ہیں اس کی بڑی وجہ تنخواہو ں کی کمی اور و قت پر ملا زمین کو تنخو اہو ں اور دیگرا لا ئو نس کی عدم ادائیگی کے شو ا ہد بھی سامنے آرہے ہیںکیو نکہ ایک غر یب گھر نے کے جو کم سے کم ا خر اجا ت آرہے ہیں جس میں اہل خا نہ کی کفا لت تعلیم صحت و دیگر کا مو ں پر آ نے والے ا خر ا جا ت ملازمین کی تنخواہو ں سے ا ضا فہ ہی نہیں بلکہ کئی گنا ہ اخر اجا ت ہو تے ہیں اور ادا رو ں کی جا نب سے بعض چھو ٹے ملا زمین کی تنخو ا ہیں صر ف چند ہز ا ر کی ادائیگی وہ بھی بعض ادا رے وقت پر کر دیں تو شکرہے و گر نہ ماہ بھر کی تنخواہ کی تا ریخو ں میں ادا کی جا رہی ہیں جو کہ جر ائم کی وا ر دا تو ں میں ملو ث ملز ما ن کی حو صلہ افز ائی کا ایک عنصر بھی بتایا جا تاہے لیکن اس کے باوجود بھی اس کی کوئی گنجائش نہیں کہ اگر آپ کی تنخواہیں کم ہیں یا وقت پر نہیں مل رہی ہیں تو آپ ڈکیتی کرنا شروع کردیں کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اس کا بہابہ بناکر ڈکیتیوں کا کاروبار شروع کردیں ۔آ ٹھ نو مبر کو قا سم آباد کے علا قے نسیم نگر میں نسیم نگر تھانے کی حد ومیں قلند ر کنسٹرکشن کمپنی کے د فتر میں نا معلو م ملز مان نے گھس کر دفتر کے عملے کو یر غمال بنا تے ہوئے منیجر و سیم احمد نے سو مر و کو چا قو د کھا کر اس سے لا کھو ں روپے کی لوٹ ما رکی اور لا کھو ں کی نقد ی سمیت دو طلا ئی انگوٹھیاں طلا ئی گھڑی اور دیگر سا مان لو ٹ کر فرار ہو گئے تھے ڈکیتی کی وا ر دات کی ا طلا ع نسیم نگر تھانے کی پو لیس کو دی گئی ‘جس پر پولیس نے متا ثرہ منیجر کی مد د سے انکے کنسٹر یکشن کے د فتر پہنچ کر ابتد ائی طور پر ان سے معلو ما ت اور کئی افر اد و ملا زمین کے بنایات قلمبند بھی کیے پو لیس نہ ر پو ر ٹ درج کر نے کے بعد ملزمان کی تلا ش شر وع کی ہو ئی تھی کے کا ررو ائی کے دوران نسیم نگر تھا نے کی پولیس نے ایک مبینہ پولیس مقا بلے کے بعد ایک ز خمی ملزم اکبر خا صخیلی اور اسکے ساتھ گل حسن راجڑ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ مو ٹر سائیکل و نقد ی بر آمد کی ز خمی ملز م کو سول اسپتال منتقل کر انے کے بعد اس کے ساتھ ملز م گل حسن راجڑ اسے ابتد ائی پو چھ گچھ کی اور طبی امد اد دلوانے سے با قاعدہ تفتیش کا عمل شر وع کیا تو پھر کیا تھا‘ پو لیس تو ملز ما ن کو زمین کے نیچے با و رچی عبدالرحمان نے سمیجو نے ہی بینک سے بھاری ر قم نکلوارکر کنسٹر کشن کمپنی کے د فتر لا نے کی ا طلا ع ملزمان کو دی تھی جس پر ملز ما ن نے ڈکیتی کی دو ران مجمو عی طور پر چھ لاکھ 25ہز ار اور دیگر طلا ئی دو انگوٹھیاں گھڑی اور عدددیگرسامان کو لو ٹا گیا تھا بحر حا ل ڈکیتی کی واردات میں پو لیس نے ہو شیا ری سے کام تو لیا لیکن پولیس آگر نا کہ بند ی کرکے وا ر دات کے فوری بعدکا رر وائی کرتی تو دیگر ملز مان کی گرفتاربھی ممکن تھی ‘لیکن تا حال پو لیس کی جانب سے سہو لت کا ر جو گرفتار نہیں ہو سکتاہے اور متاثرہ افر اد اور اس کی چیزکی وا پسی کب تک ممکن ہے یہ تو آ نے والا و قت ہی بتائے گا کہ پو لیس کا کر دار مزید کیسا رہے گا۔

(309 بار دیکھا گیا)

تبصرے