Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

منا گروپ پکڑا گیا

ارشد انصاری جمعه 16 نومبر 2018
منا گروپ پکڑا گیا

مو جو دہ و قت میں ملک کے دیگر شہر وں کی طرح جر ائم کی وا ر دا تو ںمیں تو ا ضا فہ حید ر آباد میں بھی ہو چلا ہے اب موٹر سائیکل لفٹر گر وپ مو ٹر سائیکلیںچھیننے اور چوری کر نے میں ملو ث بتائے جاتے تھے مو ٹر سائیکلو ںکے پار ٹس اور مو ٹر سائیکلو ں کے ٹا ئر و ںانجنوں اور چییچز کی غیر قانونی فر و خت کرنے کے بھی انکشا ف گر فتار ملز ما ن مو ٹر سائیکل لفٹر گر وپ نے کر دیئے پو لیس نے مو ٹر سائیکلو ں اور پا رٹس کو برآمد کر لیا ملزما ن کئے خلا ف مقد ما ت درج کر ا دیئے گئے حید ر آباد کے مختلف تھا نو ں کی پو لیس کی جا نب سے جہا ںجر ائم کی وا ر دا تو ںکو روکنے کے لیے اعلیٰ حکام پولیس کے احکا مات پرعملد ر آمد کرایا جا رہاہے تو دو سری جا نب سے چھینی گئی اور چوری شد ہ مو ٹر سائیکلو ں کی فر و خت اور مو ٹر سائیکلوںکے پا ر ٹس جو کہ چوری شد ہ کی بھی فر و خت کیے جا نے کے شو ا ہد سامنے آ ئے ہیں گز شتہ د نو ں حیدر آباد میں مو ٹر سائیکلو ں کو چھیننے اور چو ری کر نے والے منا گروپ کے 3 کا ر ند و ںکو گرفتار کر کے پو لیس نے مقد ما ت درج کر لیے ہیں ز را ئع کے مطابق ہزارو ںکی ما لیت کی مو ٹر سائیکلو ں کو مو ٹر سائیکل لفٹر گر و پ کے کا ر ند ے مو ٹر سائیکلو ں کو چھیننے اور چو ری کرنے کے وا قعا ت و مقد ما ت میںملو ث بتائے گئے ہیں‘ متا ثر ہ افر اد کی جا نب سے مقا می تھانو ں پر مو ٹر سائیکل لفٹر گر وپ کے کا ر ند و ں کے خلا ف مو ٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی و ار دا تو ں پر مقدمات و اطلا ع دیئے جانے کا سلسلہ جا ری ر ہا جس پر شہر یو ں میں پو لیس کی جا نب سے عد م تحفظ اور پولیس کی لاپرواہی کے با عث شہر ی خود کو غیر محفو ظ اور ملز ما ن کی جا نب سے کی جا نے والی وا ر دا تو ں سے خو فز دہ دکھائی دیتے ہیں جس کا نو ٹس لیتے ہوئے ا علیٰ حکام پو لیس نے مقامی تھانو ں کی پولیس کو مو ٹر سائیکل چھیننے والے اور مو ٹر سائیکلیں چھیننے کی وا ر دا تو ں واقعا ت میں ملو ث ملز ما ن کو گرفتار کرنے کی ہد ا یت جاری گی گئی تھی،پھر کیا تھا بی سیکشن تھانے کی پولیس اور اے سیکشن تھا نے کی پو لیس سمیت دیگر تھانو ں کی پولیس نے مختلف کا ر روا ئیوں میں موٹر سائیکل لفٹر گروپ کے کئی کا ر ند و ںکو گرفتار کر لیا اے سیکشن تھانے کی پولیس نے لطیف آباد کے ر ہائشی عدیل حسین کی مو ٹر سائیکل کونامعلوم افر اد نے یو نٹ نمبر گیارہ کے علا قے سے چوری کر لی تھی جس پر کا رر وائی کی تھی اور ملزمان پر مقد مہ نمبر275/18 درج کرتے ہوئے ملز م آ صف کو گر فتارکر لیا تھا اور بی سیکشن تھانے کی پولیس نے کا رروائی کر تے ہو ئے عر فان اور اسد نامی نو جو ان کو گرفتار کر لیا تھا پولیس کے مطابق مو ٹر سائیکل لفٹر گر وپ کے قبضے اور بتائے گئے مقا ما ت سے سا تھ مو ٹر سائیکل اور مو ٹر سائیکلو ں کے پا رٹس بھی بر آمد کیے گئے ہیں پو لیس نے مزید انکشاف کر تے ہوئے بتایا ہے کہ ملز مان کا فی عرصے‘گرفتار مو ٹر سائیکل لفٹر گر وپ کے کا ر ند و ں نے ابتد ائی تفتیش میں بتایاکہ بے رو ز گاری اور غربت کے باعث لفٹر منا گرو پ میں شامل ہو ئے اور فی کس موٹر سائیکل کے چھیننے اور چوری کی وا ردا توں میں سے ر قم دیگر سا مان یا پھر مو ٹر سائیکل کی مالیت فیصد سے بھی کم چوری کی اجرت دی جا تی تھی با قی اثاثے مو ٹر سائیکل لفٹر گر وپ کے بڑے اور موٹر سائیکل چوری کی خر ید و فر وخت کرنے والے افرادمیں حصہ بانٹی جا تی ہے۔گروہ میں 14 کارندے شامل ہیں‘ چھینی ہوئی گاڑیاں اندرون سندھ اور گاڑیوں کے پارٹس بی سیکشن تھانے کی پولیس گر فتار ملز ما ن پر مقد ما ت نمبر139-140 اور اے سیکشن تھانے کی پولیس کے مطا بق لطیف آباد یونٹ نمبر 11 کے علا قے سے چوری کی جانے والی عد یل حسین کی مو ٹر سائیکل چوری کرنے کے الز ا م میں گر فتارکیے جانے والے ملزمان کو سول اینڈ جوڈیشنل مجسٹر یٹ نمبر ون کی عدالت سمیت د یگر مقامی عد التوں میں ملز مان کو پیش کیا گیا۔ جہا ں ملزمان کو معز زعد ا لتو ں کے جج صا حبان نے جوڈیشنل ر یماند پر جیل بھیج دیا بحر حال مو ٹر سائیکلیں چھیننے اور چو ری کر نے والے کا ر ند و ں کو پو لیس گرفتار کر ر ہی ہے اور ان کے سر پر ستو ںکو بھی گرفتار کر نے کی ضر ور ت ہے۔

(171 بار دیکھا گیا)

تبصرے