Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 09 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سندھ میں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ ،یکم دسمبر سے 3 ماہ کیلئے بندہوجائے گی

قومی نیوز پیر 12 نومبر 2018
سندھ میں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ ،یکم دسمبر سے 3 ماہ کیلئے بندہوجائے گی

کراچی۔۔۔۔۔سندھ میں بھی گیس کی (لوڈ) شیڈنگ ،تاریخ میں پہلی بار سندھ کو 300 ایم ایم سی ایف ڈی یونٹ گیس کی قلت کا سامنا ہونے کی وجہ سے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لئے فراہمی بندکی جائے گی اس کے لئے گھریلو صارفین کا نام تو نہیں لیا گیا ۔اطلاعات کے مطابق فیصلے سے بجلی گھروں ، کھاد،صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی میں تعطل کا خدشہ ہے۔جس سے بلاشبہ مذکورہ سیکٹر کا پیداواری ،تجارتی اور معمول کی سرگرمیاں متاثر ہوں گی ،تاہم وفاقی حکومت زیرو ریٹڈ سیکٹر،کو فیصلے سے استثنی قرار دے رہی ہے تاکہ ملک میں برآمدات کی بڑھوتری کے ذریعہ تجارتی خسارہ کم کرنے کی پالیسی متاثر نہ ہو۔

(358 بار دیکھا گیا)

تبصرے